تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تَک٘مِیلِ تَفْتِیش" کے متعقلہ نتائج

تَک٘مِیلِ تَفْتِیش

(قانون) مقدمے کے ہر پہلو کی دریافت کرنا ، کوئی معاملہ متعلقہ مقدمہ بغیر دریافت کے نہ چھوڑنا

تَفْصِیل

تشریح، تفسیر، تصریح، واضح بیان، کھول کر وضاحت سے بیان کرنا

تَفْضِیل

فوقیت، ترجیح، فضلیت دینا

تَرْتِیل

حروف کی زیر زیر پیش کا لحاظ رکھتے ہوئے صاف طور پر آہستہ ادائیگی ؛ کا عمل .

تَبْتِیل

رک : تبتل ، تجرید ، مجرد ہونے کی کیفیت .

تَفْشِیل

ایک غذا جو گوشت گاجر شہد اور بیضۂ مُرغ وغیرہ ملا کر پکائی جاتی ہے.

تَفْتِیل

رسی کو بَل دینا

تَفْعِیل

(نحو) رک : تفاعل .

تَفْصِیل بَیان کَرنا

to detail, explain in full

تَفْصِیل وار

شرح و بسط کے ساتھ، توضیح سے، مُفَصَّل طریقے سے، تفصیلاً

ثانَوی تَفْصِیل

(نفسیات) خواب کی ذبن میں بازیافت یا بیان کرتے ہوئے ہم (غیر ارادی طور پر) کچھ لیپا پوتی کر کے اسے زیادہ مربوط مسلسل اور قابل قیاس بنا لیتے ہیں . . . یہ عمل ثانوی تفصیل کہلاتا ہے .

طَباعَتی تَفْصِیل

(کتب خانہ) طباعت سے متعلق معلومات ، چھپائی کے بارے میں اطلاعات ؛ مراد : مقامِ طباعت ، ناشر یا پبلشر کا نام اور تاریخ طباعت پر مشتمل تفصیل.

تَفْصِیلِ عِنایات

details of favours, courtesies

تَفضِیْلِ بَعْض

لفظاً: بعض پر فضلیت دینا، قواعد: صفت کا وہ درجہ جس کے ذریعے ایک موصوف کی بعض پر ترجیح ظاہر کی جائے (فارسی میں صفت کے بعد ’ تر‘ لگا کر ظاہر کرتے ہیں، جیسے: بہتر = بہت اچھا).

تَفْصِیل سے بَتانا

recount

اردو، انگلش اور ہندی میں تَک٘مِیلِ تَفْتِیش کے معانیدیکھیے

تَک٘مِیلِ تَفْتِیش

takmiil-e-taftiish•तकमील-ए-तफ़्तीश

موضوعات: قانونی

  • Roman
  • Urdu

تَک٘مِیلِ تَفْتِیش کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • (قانون) مقدمے کے ہر پہلو کی دریافت کرنا ، کوئی معاملہ متعلقہ مقدمہ بغیر دریافت کے نہ چھوڑنا

Urdu meaning of takmiil-e-taftiish

  • Roman
  • Urdu

  • (qaanuun) muqaddame ke har pahluu kii daryaafat karnaa, ko.ii mu.aamlaa mutaalliqaa muqaddama bagair daryaafat ke na chho.Dnaa

English meaning of takmiil-e-taftiish

Noun, Feminine

  • (law) to investigate every aspect of the case, thorough investigation

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تَک٘مِیلِ تَفْتِیش)

نام

ای-میل

تبصرہ

تَک٘مِیلِ تَفْتِیش

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone