تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تَکْلِیم" کے متعقلہ نتائج

تَکْلِیم

تکلم، کلام کرنا، بولنا، بات، بات چیت

تَق٘لِیم

ناخن تراشنا، کوئی چیز کاٹنا

تَکَلُّم

کلام، بولنا، بات کرنا

تَکَلُّمی

تکلم (رک) سے منسوب .

تَسْلِیم

سلام کرنا ،سلام کہنا

تَکْلِیف

درد، دکھ، رنج، ایذا

تَکْرِیم

تعظیم، اکرام، اعزاز، خاطر مدارات، آؤ بھگت، بزرگی، عزت، ادب

تَعْلِیم

علم سکھانے کا عمل، ہدایت، کسی کو کچھ سکھانا، پڑھانا

تَکْلی

رک : تکری

تَظْلِیم

ظلم کا الزام لگانا

تَکْلِیس

چونا بنانا .

تَکَّلی

بیری اور بکائن کے برابر درخت ، ٹان٘کل ، تان٘کلی ، تکاری

تَکَلُّم نُما

بول چال جیسا ، مثل گفتگو ، بات چیت کی طرح .

تَکَلُّم ریز

زبان حافظ و خیّام میں تکلم ریز شراب و شعر کے بادل فضا پہ چھائے ہوئے

تَحلِیم

قانع یا صابربنانا

اردو، انگلش اور ہندی میں تَکْلِیم کے معانیدیکھیے

تَکْلِیم

takliim•तकलीम

اصل: عربی

وزن : 221

اشتقاق: كَلَّمَ

  • Roman
  • Urdu

تَکْلِیم کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • تکلم، کلام کرنا، بولنا، بات، بات چیت

Urdu meaning of takliim

  • Roman
  • Urdu

  • takallum, kalaam karnaa, bolnaa, baat, baatachiit

English meaning of takliim

Noun, Feminine

तकलीम के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • बात करना, वार्तालाप करना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تَکْلِیم)

نام

ای-میل

تبصرہ

تَکْلِیم

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone