تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تَخْتَہ کَرنا" کے متعقلہ نتائج

تَخْتَہ کَرنا

کام خراب کر دینا ، بگاڑ دینا .

قِیمَہ تَخْتَہ کَرْنا

بہت زیادہ زخمی کرنا

تَخْتَہ بَندی کَرنا

پھولوں کے تختوں کو قرینے سے سجانا

تَخْتَہ بَنْد کَرْنا

الگ الگ درجے بنا دینا ، درمیان میں تختے لگا کر الگ الگ حصے کر دینا .

تَخْتَہ کُلاہ کَرْنا

چربی ٹوپی میں گھنٹیاں بان٘دھ کر مجرموں کو پہنانا اور ذلیل کرنا (ایران میں تشہیر کا ایک قدیم طریقہ)

تَخْت پَر ظُہُور کَرنا

رک : تخت پر بیٹھنا ، اجلاس کے لیے تخت سلطنت پر جلوہ افروز ہونا .

تاخْت کَرنا

حملہ کرنا، دھاوا بولنا، ہلّہ بولنا

تَخْت بَرْپا کَرْنا

تخت رکھنا ، تخت مہیا کرنا .حاضر کرنا ،تخت بچھانا .

تَخْت قَبْض کَرْنا

حکومت پر قبضہ کرنا یا چھین لینا.

تَخْتے کے تَخْتے سِیَہ کَرْنا

بہت زیادہ لکھنا ، اتنا لکھنا کہ کاغذ بھر جائیں .

تَخْتے کے تَخْتے سِیاہ کَرْنا

بہت زیادہ لکھنا ، اتنا لکھنا کہ کاغذ بھر جائیں .

تَخْت اَونْدھا کَرْنا

رک : تخت الٹنا .

تَخْت اُتَرْنا

پریوں یا حسینوں کا آنا

تاخْت و تاراج کَرنا

برباد کرنا، لوٹ کھسوٹ کرنا

تَکْلَہ سوزَن کَرنا

تکلہ بھون٘کنا ، تکلے سے سوراخ کرنا ؛ تکلیف دینا ، اذیت پہن٘چانا .

اردو، انگلش اور ہندی میں تَخْتَہ کَرنا کے معانیدیکھیے

تَخْتَہ کَرنا

taKHta karnaa•तख़्ता करना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

تَخْتَہ کَرنا کے اردو معانی

  • کام خراب کر دینا ، بگاڑ دینا .
  • (مجازاً) بند کرنا (خصوصاً ایسی دکان کو جسے تختے جما کر بند کیا جاتا ہے) .

Urdu meaning of taKHta karnaa

  • Roman
  • Urdu

  • kaam Kharaab kar denaa, bigaa.D denaa
  • (majaazan) band karnaa (Khusuusan a.isii dukaan ko jise taKhte jamaa kar band kiya jaataa hai)

तख़्ता करना के हिंदी अर्थ

  • (मजाज़न) बंद करना (ख़ुसूसन ऐसी दुकान को जिसे तख़्ते जमा कर बंद किया जाता है)
  • काम ख़राब कर देना, बिगाड़ देना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تَخْتَہ کَرنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

تَخْتَہ کَرنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone