تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تَخْت" کے متعقلہ نتائج

تَخْت

بیٹھنے یا لیٹنے کی وہ چیز جو پلنگ کی وضع پر لکڑی کے تختوں سے بنائی جاتی ہے ساریکہ، سریر، اورنگ

تَخْتَہ

لکڑی کا مسطح چرا ہوا چوڑا ٹکڑا، لکڑی کا ایسا قطع کا ٹکڑا، جو کسی مقررہ موٹائی چوڑائی اور لمبائی میں کاٹا یا بنایا گیا ہو، پٹرا

تَخْتے

۱. تختہ (رک) کی جمع یا محرفہ شکل .

تَخْطِیَہ

کسی کے کام میں خطا پکڑنا، غلط قرار دینا، غلطی نکالنا

تَخْتا

رک : تختہ ، (اصطلاحاً) جہاز یا کشتی سے نکلی ہوئی لکڑی کا بڑا ٹکڑا .

تَخْتی

چھوٹا تختہ

تَخْطِۂَ

رک : تخطیہ ، غلطی نکالنا.

تَخْت گَلَہ

دارالخلافہ ، دارلسلطنت . راج دھانی ، بادشاہ کا مسکن .

تَخْت بَخْت

(عو: دعائیہ) راج سہاگ ، راگ سہاگ ، سہاگ بھاگ ، عیش و آرام ، خوش نصیبی ، خوش اقبالی ، اولاد اور خاوند

تَخْتِ گُل

پھولوں کا تحت، گلاب کی کیاری، وہ قطعئہ باغ جہاں پھول بکثرت کھلے یا لگے

تَخْتِ عِشْق

throne of love

تَخْطِیط

خط بندی، لکیر کھین٘چنا، خط بنانا

تَخْت دار

بادشاہ

تَخْت گاہ

دارالسلطنت، شاہی رہائش گاہ، شاہی دربار، دار الخلافت، گورنمنٹ کا صدر مقام، دارالحکومت، راجدھانی

تَخْت رَوِندَہ

A horse.

تَخْت و بَخْت

رک : تخت بخت

تخت نشیں

تخت پر بیٹھنے والا، بادشاہ، حکمراں، سلطان، حاکم

تَخْتِ سَلْطَنَت

ریاست کا عرش، سلطنت کا تخت، راجہ کی گدی، بادشاہی کا تخت، حکومت کی کرسی

تَخْت بَنْدی

ڈھلوان زمین کو سطح کرنا ،(عموماً کھیتوں وغیرہ کی نا ہمواری کو ہموار کرکے زراعت کےلیے تیاری) ڈھلوان چبوترہ بنانے کا عمل ، انگ : Terracing کا ترجمہ

تَخْت نَشِیْن

تاج دار، بادشاہ ، تخت پر بیٹھنے والا .

تَخْت و تاج

مُلک و سلطنت، حکومت

تَخْتِ مِینا

نگینوں کا جڑاؤ تخت ، (مجازاً) آسمان .

تَخْتِ طاؤُس

اس تخت کا نام جسے شاہ جہاں نے زر کثیر صرف کر کے بنوایا تھا‏، اس پر ایک مرصع مور کی تصویر تھی جو پنکھ پھیلائے ہوئے کھڑا تھا یہ تخت نادر شاہ اپنے ساتھ ایران لے گیا تھا اب ایران میں ہے

تَخْت اُتَرْنا

پریوں یا حسینوں کا آنا

تَخْت چَڑْھنا

(طنزاً) پل٘نگ پر قدم رکھنا، چارپائی پر چڑھنا، سونے کی تیاری کرنا، سونا، آرام کرنا

تَخْت اُتارنا

تخت اترنا (رک) کا متعدی .

تَخْت اُلَٹْنا

سلطنت درہم برہم کردینا ،حکومت میں انقلاب برپا کرنا ، ملکی نظم و نسق میں انقلاب آنا .

تَخْتِ خواب

پل٘نگ

تَخْتِ ہَوائی

رک: تخت رواں (معنی ۴) .

تَخْتِ رَواں

ہوا دار (بالخصوص وہ پالکی جو معززین شہر نیز خواتین کے لیے مستعمل تھی)

تَخْتِ کاغَذ

صحفہْ قرطاس .

تَخْتِ عِزَّت

عزّت کا درجہ، عزّت

تَخْتِ شاہی

بادشاہ کی نشست

تَخْتِ شُعُور

throne of consciousness

تَخْت کی رات

سہاگ رات، نکاح و رخصتی کے بعد دولھا دولھن خلوت میں یکجا ہونے کی رات، شب زفاف، شب عروسی

تَخْت کی شَب

رک : تخت کی رات .

تَخْت چھوڑْنا

بادشاہی سے دست کش ہونا، بادشاہی سے کنارہ کش ہونا، راج تیا گنا، سلطنت چھوڑنا

تَخْت چَڑھانا

عزت بخشنا ، سرفراز کرنا ، شادی کرنا .

تَخْت نَشِیْنی

حکومت سن٘بھلا نے کی رسم، راج تلک، تخت شاہی پر بیٹھنا، تاجپوشی

تَخْتَۂ گُلْ

گلاب کی کیاری ، وہ قطعۂ باغ جہاں پھول بکثرت کھلے یا لگے ہوں .

تَخْتَۂ پُل

تختوں کا پُل جو قلعہ کی خندق پر آنے جانے کے واسطے بنا دیتے ہیں، یہ پُل دروازے کی طرھ کا ہوتا ہے جب چاہتے ہیں کھینچ لیتے ہیں

تَخْتِ عَدالَت

کرمئی عدالت .

تَخْتِ طاؤسی

۔(ف) مذکر۔ اُس تخت کا نام جسے شاہجہاں بادشاہ نے اپنی ایجاد سے بنوایا تھا۔ اُس پر ایک مُرصَّع مور پنکھ پھیلائے ہوئے کھڑا تھا۔ یہ تخت نادر شاہ اپنے ساتھ ایران لے گیا۔ ؎

تَخْتِ مُعَلّٰی

throne of the exalted one

تَخْتَۂ مَرْگ

وہ تختہ جس پر مردے کو نہلاتے ہیں

تَخْتَۂ نَرْد

کاغذ گتے کپڑے لکڑی یا پلاسٹک کا بنا ہوا چوکور لکڑا جس پر نردیں رکھ کر کھیلتے ہیں

تَخْتِ سُلَیمانی

وہ تخت جس پر بیٹھ کر حضرت سلیمانؑ اڑا کرتے تھے، ایک پہاڑ کا نام

تَخْتِ آبْنُوسی

آسمان، تاریک آسمان، کنایۃً: رات

تَخْتِ طِلِسْمات

رک : تخت معنی نمبر . ۱.

تَخْتِ سُلَیمان

وہ تخت جس پر حضرت سلیمان علیہ السلام بیٹھ کر اْڑاکرتے تھے

تَخْتَۂ مَشْق

بچوں کے مشق کرنے کی تختی

تَخْت یا تَخْتَہ

کامیابی یا موت، یا مقصد پورا ہو جائے یا مر جائیں

تَخْت قَبْض کَرْنا

حکومت پر قبضہ کرنا یا چھین لینا.

تَخْتَۂ مَنْصَب

رک : تختہ معنی نمبر۱۰، گوشوارہْ رقم جو بلحاظ منصب وضع یا جمع کی جائے .

تَخْت پَرْ بَیٹْھنا

بادشاہ بننا، سلطنت کا اختیار ہاتھ میں لینا

تَخْت سے اُتارنا

بادشاہت سے معزول کر دینا، بادشاہی سے محروم کردینا

تَخْت آراسْتَہ ہونا

بادشاہ کے بیٹھنے کے لئے تخت کا لگایا یا سجایا جانا

تَخْت پَر بِٹْھلانا

بَادشاہت عطا کرنا ،بادشاہ بنانا ،تخت نشین کرنا .

تَخْت اَونْدھا کَرْنا

رک : تخت الٹنا .

تَخْت بَرْپا کَرْنا

تخت رکھنا ، تخت مہیا کرنا .حاضر کرنا ،تخت بچھانا .

اردو، انگلش اور ہندی میں تَخْت کے معانیدیکھیے

تَخْت

taKHtतख़्त

نیز : تَخَت

اصل: فارسی

وزن : 21

  • Roman
  • Urdu

تَخْت کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • بیٹھنے یا لیٹنے کی وہ چیز جو پلنگ کی وضع پر لکڑی کے تختوں سے بنائی جاتی ہے ساریکہ، سریر، اورنگ
  • بادشاہ کے بیٹھنے کی مناسب چوکی‏، مسند یا کرسی وغیرہ، سنگھاسن، گدّی

    مثال مغل بادشاہ اکبر بہت چھوٹی عمر میں تخت پر بیٹھا

  • حکومت، سرکار
  • (پورب) بڑا
  • نشست و برخاست یا استراحت کے لیے کوئی جگہ جو فرش زمین سے اونچی بنائی جائے
  • وہ تخت جو خوب سجا کر محرم کے جلوسوں میں نکالا جاتا ہے
  • شادی بیاں میں برات کا تخت جس پر ارباب نشاط لونڈے یا چنڈوباز وغیرہ ناچتے اور نعرے لگاتے ہوئے نکلتے ہیں
  • ( موسیقی) سارنگی کی طرح ستار کی طبلی پر ہاتھی دانت یا کسی اور چیز کی لگی ہوئی تختی جو تاروں کو طبلی کی سطح سے ذرا اوپر کو اٹھائے رکھتی ہے اس میں تاروں کے لیے کھانچے ہوتے ہیں جس میں تار قائم رہتے ہیں، اسے جوآری بھی کہتے ہیں، پایا، گھرچ، گھوڑی
  • بندوق کے نال کی بیٹھک جو کندے کے منھ پر کسی ہوتی ہے اور جس میں گھوڑا اور اس کے متعلقہ پرزے لبلبی اور اس کی کمانی اور پالکی وغیرہ جڑی رہتی ہیں
  • مردے کو نہلانے یا قبر تک لے جانے کا تختہ

شعر

Urdu meaning of taKHt

  • Roman
  • Urdu

  • baiThne ya leTne kii vo chiiz jo palang kii vazaa par lakk.Dii ke taKhto.n se banaa.ii jaatii hai saariikaa, sariir, aurang
  • baadashaah ke baiThne kii munaasib chaukii, masnad ya kursii vaGaira, singhaasan, gaddii
  • hukuumat, sarkaar
  • (puurab) ba.Daa
  • nashist-o-barKhaast ya istiraahat ke li.e ko.ii jagah jo farsh zamiin se u.unchii banaa.ii jaaye
  • vo taKht jo Khuub saja kar muharram ke jaluuso.n me.n nikaalaa jaataa hai
  • shaadii bayaa.n me.n baraat ka taKht jis par arbaab-e-nishaat launDe ya chanDuubaaz vaGaira naachte aur naare lagaate hu.e nikalte hai.n
  • ( muusiiqii) saarangii kii tarah sitaar kii tablii par haathiidaant ya kisii aur chiiz kii lagii hu.ii taKhtii jo taaro.n ko tablii kii satah se zaraa u.upar ko uThaa.e rakhtii hai is me.n taaro.n ke li.e khaanche hote hai.n jis me.n taar qaayam rahte hain, use jvaarii bhii kahte hain, paaya, gharach, gho.Dii
  • banduuq ke naal kii baiThak jo kunde ke mu.nh par kisii hotii hai aur jis me.n gho.Daa aur is ke mutaalliqaa purje lablabii aur is kii kamaanii aur paalakii vaGaira ju.Dii rahtii hai.n
  • marde ko nahlaane ya qabr tak le jaane ka taKhtaa

English meaning of taKHt

Noun, Masculine

  • throne, royal seat, chair of state

    Example Mughal badhsah Akbar bahut chhoti umr mein takht par baitha

  • kingship, monarchy
  • a piece of furniture made or used for sitting on
  • seat, stage, platform
  • sofa, bed
  • any place raised above the ground for sitting, reclining, or sleeping

तख़्त के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • बैठने या लेटने की वह चीज़ जो पलंग के आकार पर लकड़ी के तख़्तों से बनाई जाती है, सरीर अर्थात सिंहासन, राजगद्दी
  • बादशाह के बैठने की मुनासिब चौकी मस्नद या-ओ कुर्सी वग़ैरा, सिंघासन, गद्दी
  • शासन
  • नशिस्त-बर्ख़ास्त या इस्तिराहत के लिए कोई जगह को फ़र्श ज़मीन से ऊंची बनाई जाये
  • वो तख़्त जो ख़ूब सजा कर मुहर्रम के जलूसों में निकाला जाता है
  • शादी बयां में बरात का तख़्त जिस पर अरबाब-ए-निशात लौंडे या चण्डूबाज़ वग़ैरा नाचते और नारे लगाते होई निकलते हैं
  • सिंहासन, गद्दी, राजधानी, बैठने के लिए बना लकड़ी का चौका

    उदाहरण मुग़ल बादशाह अकबर बहुत छोटी उम्र में तख़्त पर बैठा

  • (पूरब) बड़ा
  • . मर्दे को नहलाने या अकबर तक ले जाने का तख़्ता
  • ۔(फ। मानी नंबर१ में फ़ारसी है) ।मुज़क्कर १।चौकी। बादशाह के बैठने की चौकी। २।दार उल-सलतनत। दार अलख़लाफ़ৃ। ३। कलां तर।आला। जैसे तख़्त गांव। ४। बादशाही। सलतनत। जैसे तख़्त छोड़ना। तख़्त से उतरना
  • बैठने या लेटने की वो चीज़ जो पलकिंग की वज़ा पर लक्कड़ी के तख़्तों से बनाई जाती है सारीका, सरीर, औरंग
  • बड़ी चौकी, बादशाह या राजा के बैठने की चौकी, राज्य, राष्ट्र, हुकूमत, पलंग, चारपाई, ज़ीन (वि.) बड़ा, ज्येष्ठ, कलाँ।
  • बंदूक़ के नाल क बैठक को कुन्दे के मुंह पर किसी होती है और जिस में घोड़ा और इस के मुताल्लिक़ा पुर्जे़ लबलबी और इस की कमानी और पालकी वग़ैरा जुड़ी रहती हैं
  • हुकूमत, सरकार

تَخْت کے مترادفات

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

تَخْت

بیٹھنے یا لیٹنے کی وہ چیز جو پلنگ کی وضع پر لکڑی کے تختوں سے بنائی جاتی ہے ساریکہ، سریر، اورنگ

تَخْتَہ

لکڑی کا مسطح چرا ہوا چوڑا ٹکڑا، لکڑی کا ایسا قطع کا ٹکڑا، جو کسی مقررہ موٹائی چوڑائی اور لمبائی میں کاٹا یا بنایا گیا ہو، پٹرا

تَخْتے

۱. تختہ (رک) کی جمع یا محرفہ شکل .

تَخْطِیَہ

کسی کے کام میں خطا پکڑنا، غلط قرار دینا، غلطی نکالنا

تَخْتا

رک : تختہ ، (اصطلاحاً) جہاز یا کشتی سے نکلی ہوئی لکڑی کا بڑا ٹکڑا .

تَخْتی

چھوٹا تختہ

تَخْطِۂَ

رک : تخطیہ ، غلطی نکالنا.

تَخْت گَلَہ

دارالخلافہ ، دارلسلطنت . راج دھانی ، بادشاہ کا مسکن .

تَخْت بَخْت

(عو: دعائیہ) راج سہاگ ، راگ سہاگ ، سہاگ بھاگ ، عیش و آرام ، خوش نصیبی ، خوش اقبالی ، اولاد اور خاوند

تَخْتِ گُل

پھولوں کا تحت، گلاب کی کیاری، وہ قطعئہ باغ جہاں پھول بکثرت کھلے یا لگے

تَخْتِ عِشْق

throne of love

تَخْطِیط

خط بندی، لکیر کھین٘چنا، خط بنانا

تَخْت دار

بادشاہ

تَخْت گاہ

دارالسلطنت، شاہی رہائش گاہ، شاہی دربار، دار الخلافت، گورنمنٹ کا صدر مقام، دارالحکومت، راجدھانی

تَخْت رَوِندَہ

A horse.

تَخْت و بَخْت

رک : تخت بخت

تخت نشیں

تخت پر بیٹھنے والا، بادشاہ، حکمراں، سلطان، حاکم

تَخْتِ سَلْطَنَت

ریاست کا عرش، سلطنت کا تخت، راجہ کی گدی، بادشاہی کا تخت، حکومت کی کرسی

تَخْت بَنْدی

ڈھلوان زمین کو سطح کرنا ،(عموماً کھیتوں وغیرہ کی نا ہمواری کو ہموار کرکے زراعت کےلیے تیاری) ڈھلوان چبوترہ بنانے کا عمل ، انگ : Terracing کا ترجمہ

تَخْت نَشِیْن

تاج دار، بادشاہ ، تخت پر بیٹھنے والا .

تَخْت و تاج

مُلک و سلطنت، حکومت

تَخْتِ مِینا

نگینوں کا جڑاؤ تخت ، (مجازاً) آسمان .

تَخْتِ طاؤُس

اس تخت کا نام جسے شاہ جہاں نے زر کثیر صرف کر کے بنوایا تھا‏، اس پر ایک مرصع مور کی تصویر تھی جو پنکھ پھیلائے ہوئے کھڑا تھا یہ تخت نادر شاہ اپنے ساتھ ایران لے گیا تھا اب ایران میں ہے

تَخْت اُتَرْنا

پریوں یا حسینوں کا آنا

تَخْت چَڑْھنا

(طنزاً) پل٘نگ پر قدم رکھنا، چارپائی پر چڑھنا، سونے کی تیاری کرنا، سونا، آرام کرنا

تَخْت اُتارنا

تخت اترنا (رک) کا متعدی .

تَخْت اُلَٹْنا

سلطنت درہم برہم کردینا ،حکومت میں انقلاب برپا کرنا ، ملکی نظم و نسق میں انقلاب آنا .

تَخْتِ خواب

پل٘نگ

تَخْتِ ہَوائی

رک: تخت رواں (معنی ۴) .

تَخْتِ رَواں

ہوا دار (بالخصوص وہ پالکی جو معززین شہر نیز خواتین کے لیے مستعمل تھی)

تَخْتِ کاغَذ

صحفہْ قرطاس .

تَخْتِ عِزَّت

عزّت کا درجہ، عزّت

تَخْتِ شاہی

بادشاہ کی نشست

تَخْتِ شُعُور

throne of consciousness

تَخْت کی رات

سہاگ رات، نکاح و رخصتی کے بعد دولھا دولھن خلوت میں یکجا ہونے کی رات، شب زفاف، شب عروسی

تَخْت کی شَب

رک : تخت کی رات .

تَخْت چھوڑْنا

بادشاہی سے دست کش ہونا، بادشاہی سے کنارہ کش ہونا، راج تیا گنا، سلطنت چھوڑنا

تَخْت چَڑھانا

عزت بخشنا ، سرفراز کرنا ، شادی کرنا .

تَخْت نَشِیْنی

حکومت سن٘بھلا نے کی رسم، راج تلک، تخت شاہی پر بیٹھنا، تاجپوشی

تَخْتَۂ گُلْ

گلاب کی کیاری ، وہ قطعۂ باغ جہاں پھول بکثرت کھلے یا لگے ہوں .

تَخْتَۂ پُل

تختوں کا پُل جو قلعہ کی خندق پر آنے جانے کے واسطے بنا دیتے ہیں، یہ پُل دروازے کی طرھ کا ہوتا ہے جب چاہتے ہیں کھینچ لیتے ہیں

تَخْتِ عَدالَت

کرمئی عدالت .

تَخْتِ طاؤسی

۔(ف) مذکر۔ اُس تخت کا نام جسے شاہجہاں بادشاہ نے اپنی ایجاد سے بنوایا تھا۔ اُس پر ایک مُرصَّع مور پنکھ پھیلائے ہوئے کھڑا تھا۔ یہ تخت نادر شاہ اپنے ساتھ ایران لے گیا۔ ؎

تَخْتِ مُعَلّٰی

throne of the exalted one

تَخْتَۂ مَرْگ

وہ تختہ جس پر مردے کو نہلاتے ہیں

تَخْتَۂ نَرْد

کاغذ گتے کپڑے لکڑی یا پلاسٹک کا بنا ہوا چوکور لکڑا جس پر نردیں رکھ کر کھیلتے ہیں

تَخْتِ سُلَیمانی

وہ تخت جس پر بیٹھ کر حضرت سلیمانؑ اڑا کرتے تھے، ایک پہاڑ کا نام

تَخْتِ آبْنُوسی

آسمان، تاریک آسمان، کنایۃً: رات

تَخْتِ طِلِسْمات

رک : تخت معنی نمبر . ۱.

تَخْتِ سُلَیمان

وہ تخت جس پر حضرت سلیمان علیہ السلام بیٹھ کر اْڑاکرتے تھے

تَخْتَۂ مَشْق

بچوں کے مشق کرنے کی تختی

تَخْت یا تَخْتَہ

کامیابی یا موت، یا مقصد پورا ہو جائے یا مر جائیں

تَخْت قَبْض کَرْنا

حکومت پر قبضہ کرنا یا چھین لینا.

تَخْتَۂ مَنْصَب

رک : تختہ معنی نمبر۱۰، گوشوارہْ رقم جو بلحاظ منصب وضع یا جمع کی جائے .

تَخْت پَرْ بَیٹْھنا

بادشاہ بننا، سلطنت کا اختیار ہاتھ میں لینا

تَخْت سے اُتارنا

بادشاہت سے معزول کر دینا، بادشاہی سے محروم کردینا

تَخْت آراسْتَہ ہونا

بادشاہ کے بیٹھنے کے لئے تخت کا لگایا یا سجایا جانا

تَخْت پَر بِٹْھلانا

بَادشاہت عطا کرنا ،بادشاہ بنانا ،تخت نشین کرنا .

تَخْت اَونْدھا کَرْنا

رک : تخت الٹنا .

تَخْت بَرْپا کَرْنا

تخت رکھنا ، تخت مہیا کرنا .حاضر کرنا ،تخت بچھانا .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تَخْت)

نام

ای-میل

تبصرہ

تَخْت

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone