تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"طَخاف" کے متعقلہ نتائج

طَخاف

بلند اور سبک رو بادل.

تِخافی

تین خانوں والی .

تَخافُت

ایک دوسرے کو راز بتانا

طَواف

گردش، پھیرا، گھومنا، چکر لگانا، کسی چیز کے گرد پھرنا

طَوّاف

بہت طواف کرنے والا

تَخاوُف

ایک دوسرے سے ڈرنا

تَخْوِیف

خوف زدہ کرنا، دھمکی، ڈرانا، خرف دلانا

تَخَوُّف

ڈرنا

تَخْوِیفِ مُجْرِمانَہ

(قانون) ناجائز دھمکی، ایسی دھمکی جو بد نیتی سے دی جائے، بد نیتی سے دھمکانا

تَخْوِیفِ مَشْرَب

خوف دلانے عالے پیشہ ور لوگ.

لا تَخَف

(عربی فقرہ اُردو میں مستعمل ، آیۃ قرانی کی طرف تلمیح ہے) تو خوف مت کر ، نہ ڈر (قرآن پاک کا کلمہ جو حضرت موسیٰ سے اس وقت ارشاد ہوا تھا جب وہ اپنے عصا کو زمین پر پھینکنے اور اس کے اژدھا بننے کے بعد اس سے ڈر گئے تھے) .

طَواف کَرنا

go round

نَمازِ طَواف

دو رکعت نفل جو طواف کے بعد مقام ابراہیم کے سامنے ادا کی جاتی ہے ۔

طَواف گاہ

طواف کرنے کی جگہ

طَوائِف

وہ عورت جو نانچنے گانے کا پیشہ کرتی ہو (چونکہ ناچنے گانے کا پیشہ کرنے والی عورتیں اکثر کسبی کا پیشہ بھی کرتی ہیں اس لیے یہ لفظ رنڈی کسبی اور بیسواں کے معنوں میں بھی آتا ہے).

اردو، انگلش اور ہندی میں طَخاف کے معانیدیکھیے

طَخاف

taKHaaf•तख़ाफ़

  • Roman
  • Urdu

طَخاف کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • بلند اور سبک رو بادل.

Urdu meaning of taKHaaf

  • Roman
  • Urdu

  • buland aur sabak ro baadal

तख़ाफ़ के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • ऊँचे और तेज़ चलने वाले बादल

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (طَخاف)

نام

ای-میل

تبصرہ

طَخاف

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone