تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"take issue" کے متعقلہ نتائج

take issue

تُکّا سا

تکا

بھلا کہیں ٹوٹکوں سے گاج ٹلی ہے

بغیر اصل وجہ دور کئے کچھ حاصل نہیں ہوتا

دُولہا مَرے یا دُلہَن ، نائی کو اَپْنے ٹَکے سے کام

خود غرض آدمی کسی کے نفع نقصان سے مطلب نہیں رکھتا ، اسے صرف اپنا فائدہ عزیز ہوتا ہے

ٹَخ سے

آواز کے ساتھ ، جھٹ سے ، جھٹکے کے ساتھ.

ٹکا سی جان

ایسے شخص کے لیے کہتے ہیں جو بالکل اکیلا ہو، تنہا ذات، تن تنہا، ٹکا سادم

ٹَکا سا دَم

ایسے شخص کے لیے کہتے ہیں جو بالکل اکیلا ہو، تنہا ذات، تن تنہا

ٹَکا سَا جَواب

صاف جواب، مطلق انکار

ٹَکا سی زَبان

ذراسی زبان.

ٹَکے سے گِنْنا

حقے کا خوب کڑا کے یا آواز کے ساتھ بولنا.

تُکّا سی ڈاڑھی

وہ بڑی ڈاڑھی جو رخساروں پر نہ ہو

جیکَر جوئے تیکَرے پاس دیکْھنے بارا تاکے آس

جس کی بیوی اس کے پاس ہے ، دیکھنے والا ترستا ہے ،خوش قسمت سے سب رشک کرتے ہیں.

ٹَکے سے گِننے لَگْنا

سردی کے مارے دانْت سے دانْت بجنے لگنا، خوب جاڑا معلوم ہونا

ٹُوک سا

ذرا سا ، تھوڑا سا ؛ چھوٹا ٹکڑا

جیکَرا جوئے تیکَرے پاس دیکْھنے بارا تاکے آس

جس کی بیوی اس کے پاس ہے ، دیکھنے والا ترستا ہے ،خوش قسمت سے سب رشک کرتے ہیں.

take issue کے لیے اردو الفاظ

take issue

take issue کے اردو معانی

  • بحث میں شامل ہونا
  • متضاد رائے اختیار کرنا
  • اختلاف کرنا

take issue के देवनागरी में उर्दू अर्थ

  • बेहस में शामिल होना
  • मुतज़ाद राय इख़तियार करना
  • इख़तिलाफ़ करना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (take issue)

نام

ای-میل

تبصرہ

take issue

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone