تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تَکْبَکی" کے متعقلہ نتائج

تَکْبَکی

اضطراب ، بے قراری ؛ کھلبلی .

تَکْتَکی

بڑھئی کا اوزار، گنیا، ٹکٹکی، انگ : Carpenters level

تَکْپَکی

رک : تکبکی ، تگبگی .

تِکْتِکی

رک : ٹکٹکی .

تَکَبُّری

رک: تکبر.

تَکْ بَک

جلدی ، پھرتی ، تیزی ؛ بے قراری ، بے چینی .

تکی

تاکنا کا ماضی۔ دیکھی

تکنی

بندوق کی نال کے پچھلے سرے کے قریب اوپر کے رخ زاویے کی شکل کا لگا ہوا پرزہ، جس میں سے نظر مَکّھی پر جما کر نشانے سے ملائی جاتی ہے، کھان٘چی، دیدبان

تُکْڑی

براری ٹھگوں کی اصطلاح میں پگڑی کو کہتے ہیں

تَبھی

تب ہی

تَک٘ری

جوک ، تِلَک (راجپوتانہ) چکنا گھٹا ہوا کلپ دار گاڑھے کی قسم کا کپڑا جو لہن٘گا چادر پلن٘گ پوش وغیرہ بنانے کے کام آتا ہے

تابی

گرمی ، تاپ

تابِعی

(حدیث) وہ شخص جس نے بحالت ایمان صحابی رسول اللہؐ سے استفادہ کیا ہو یا ان کو دیکھا ہو اور ایمان کی حالت میں ہی ان کی وفات ہوئی ہو

تاکی

کھڑکی ۔

تَکْھتی

تختی (رک) کا ایک تلفظ .

اردو، انگلش اور ہندی میں تَکْبَکی کے معانیدیکھیے

تَکْبَکی

takbakii•तक्बकी

  • Roman
  • Urdu

تَکْبَکی کے اردو معانی

  • اضطراب ، بے قراری ؛ کھلبلی .

Urdu meaning of takbakii

  • Roman
  • Urdu

  • izatiraab, beqraarii ; khalbalii

तक्बकी के हिंदी अर्थ

  • व्याकुलता, बेचैनी, बेक़रारी, ख़लबली

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تَکْبَکی)

نام

ای-میل

تبصرہ

تَکْبَکی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone