تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تَہَوُّع" کے متعقلہ نتائج

تَہَوُّع

ابکائی، سوکھی قے، معدہ کا قے کے لئے حرکت کرنا، لیکن اس میں کچھ نہ نکلنا

تاوا

بازی کے کبوتروں کی لمبی پرواز جس میں وہ ایک چکر لگا کر لوٹ آئیں نیز مجازاً

تَہْوا

تہاں

تِہْوا

تھیوا، نگینہ

تُھوا

مٹی کا بنا ہوا تودہ ، ڈھولا.

تِھوا

رک : تِھیوا.

تُھوہ

وک : تھو .

تاوا کرنا

۔چکّر لگانا۔ (فقرہ) وہ تو ہَوا پر تاوے کرنے لگا۔

تاوا دینا

کبوتروں کو چکّر دینا

تُھوہ تُھوہ کَرنا

تھو تھو کرنا، تھوکنا، بار بار تھوکنا، (مجازاً) ناگواری کا اظہار کرنا، لعنت بھیجنا، نفریں کرنا، نفرت کرنا

تُھوہا

رک : تھوا .

تاوان

ڈنڈ، جرمانہ، بدلا، قصاص، کفارہ

تِہْوار

تیوہار

تُھوہَر

تھوہڑ

تُھوہَڑ

جنس فرفیوں ، جنس آملہ ، ایک جنْگلی خاردار پودا جس کی بہت سی اقسام ہیں جو کڑوا اور زہریلا ہوتا ہے اور اس میں سے دودھ نکلتا ہے . زقوم ، تدھارا ، زقونیا (دوا کے طور پر مستعمل) ، لاط :Euphorbia neriifolia or E . antiquorum

اردو، انگلش اور ہندی میں تَہَوُّع کے معانیدیکھیے

تَہَوُّع

tahavvu'•तहव्वु'

اصل: عربی

وزن : 122

موضوعات: طب طب

  • Roman
  • Urdu

تَہَوُّع کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ابکائی، سوکھی قے، معدہ کا قے کے لئے حرکت کرنا، لیکن اس میں کچھ نہ نکلنا

Urdu meaning of tahavvu'

  • Roman
  • Urdu

  • ubkaa.ii, suukhii qai, maada ka qai ke li.e harkat karnaa, lekin is me.n kuchh na nikalnaa

English meaning of tahavvu'

Noun, Masculine

  • inclination to vomit, sickness at stomach, retching

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تَہَوُّع)

نام

ای-میل

تبصرہ

تَہَوُّع

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone