تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تَفْوِیف" کے متعقلہ نتائج

تَفْوِیف

(لفطاً) کپڑے پر رن٘گ برن٘گ کے خطوط بنانا

تَفْوِیض

سپردگی، حوالگی، تسلیم، سپر کرنا (اختیارات وغیرہ کا)

تَسْوِیف

تاخیر، کسی کام میں دیر کرنا، ڈھیل کرنا، جھوٹا وعدہ کرنا، سستی.

تَطْوِیف

چکر لگانا، گرد پھرنا

تَخْوِیف

خوف زدہ کرنا، دھمکی، ڈرانا، خرف دلانا

تَجْوِیف

سوراخ، جوف، (عضو وغیرہ کے اندر کا) خلا یا خالی حصہ

تَفاف

گرمی ، تپش ، برقی رو کا عمل.

تافِیف

اک کہنا ، افسوس کرنا ، اف کرنا ۔

تَعَفُّف

پرہیز گار ہونا، پاک دامن ہونا، حرام اور سوال سے احتراز

تَصْوِیر

صورت بنانا، صورت گری

تَسوِیر

پہنچیاں پہننا

رَنگِ تَحْوِیف

(حیوانیات) ڈر اور خوف کا احساس .

تَفْوِیض و تَسْلِیم

اختیارات کا تسلیم کرلینا.

پیش تَجْوِیف

(حیوانیات) اگلی آنْت کا آخری حصہ جس کی دیواریں عضلاتی اور جس میں چھ سخت اور بُشرہ دار دانْت ہوتے ہیں ، اور چند ہُلبیوں والی گدیاں بھی ہوتی ، جو چَھنّی کا کام دیتے ہیں ، سنْگ دانہ .

تَسْلِیم تَفْوِیض کا فَرْق

۔ ’تسلیم بعد نزول قضا ہوتی ہے اور ’تفویض‘ قبل نزول قضا۔

اردو، انگلش اور ہندی میں تَفْوِیف کے معانیدیکھیے

تَفْوِیف

tafviif•तफ़्वीफ़

وزن : 221

  • Roman
  • Urdu

تَفْوِیف کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • (لفطاً) کپڑے پر رن٘گ برن٘گ کے خطوط بنانا
  • (معانی و بیان) عبارت کا متروک الفاظ سے پاک ہونا ، الفاظ کا باہم میل بنارہنا

Urdu meaning of tafviif

  • Roman
  • Urdu

  • (laftan) kap.De par rang birang ke Khutuut banaanaa
  • (ma.aanii-o-byaan) ibaarat ka matruuk alfaaz se paak honaa, alfaaz ka baaham mel banaa rahnaa

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تَفْوِیف)

نام

ای-میل

تبصرہ

تَفْوِیف

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone