تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تَفْکِیر" کے متعقلہ نتائج

تَفْکِیر

سوچ بچار

تَفْکِیری

(تفکیر) رک : سے منسوب .

تَفَکُّر

سوچ بچار، فکر

تَفْسِیر

تشریح، مطلب، توضیح

تَنْکِیر

کسی اسم کو نکرہ بنانا، کسی چیز میں عمومیت پیدا کرنا

تَفْطِیر

۱. (رک) تفطر .

تَفْجِیر

پھاڑ دینا

تَذْکِیر

وعظ و نصیحت، مجلس و عظ

تَفْکِیک

ایک چیز کو دوسری چیز سے علیحدہ کرنا

تَفَکُّرِ اِسْلامی

تمام امور میں سوچ بچار کا وہ انداز جو کتاب اللہ اور سنت رسول پاک کے مقرر کردہ اصولوں کے مطابق ہو .

تَکْفِیر

کافر کہنا، کافر قرار دینا، کفر کا فتویٰ دینا، کافر ٹھہرانا

تَصْوِیری تَفَکُّر

(نفسیات) تخیل میں کسی چیز کی تصویر اس شکل میں قائم کرنا جس میں کہ ہم نے اس کا ادارک کیا ہے یعنی اس کو دیکھا سنا چھوا یا کسی اور طرح محسوس کیا ہے.

تَنْقِیحی تَفَکُّر

(نفسیات ایسا تفکر جس کے دوران میں معروضات اور دوسرے آلات تفکر کی کار دستیوں کا ایک سلسلہ جاری ہوتا ہے

سَر زانُوئے تَفَکُّر پَر جُھکانا

بہت سوچنا

تَصْوِیر

صورت بنانا، صورت گری

اردو، انگلش اور ہندی میں تَفْکِیر کے معانیدیکھیے

تَفْکِیر

tafkiir•तफ़्कीर

اصل: عربی

وزن : 221

  • Roman
  • Urdu

تَفْکِیر کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • سوچ بچار
  • فکر، تشویش، تردد

Urdu meaning of tafkiir

  • Roman
  • Urdu

  • soch bichaar
  • fikr, tashviish, taraddud

English meaning of tafkiir

Noun, Feminine

  • consideration, reflection
  • worry

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تَفْکِیر)

نام

ای-میل

تبصرہ

تَفْکِیر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone