تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"taffeta" کے متعقلہ نتائج

taffeta

ایک نفیس ریشمی کپڑ ا [ اصلاً فارسی: تافتہ].

تَفْتہ

سوختہ، جلا ہوا، بریاں

تِہَٹَّہ

تہرا، تین گنا، تین طرح کا، سہ طرفہ.

طَفَحَہ

(طب) ددوڑا ، جسم کا دانہ ، پُھنسی.

تُفّاحَت

سیب ہونے کی حالت و کیفیت ، سیب نما ، مثال کے لیے رک : تفاحت آدم.

تُفّاحَتِ آدَم

ابھار، گھنڈی ، کنٹھا ، انگ : Pomum Adami.

تَہ بَہ تَہ

پرت کے اوپر پرت یا پرت کے نیچے ایک پرت، طبق در طبق، ایک کے اوپر ایک، تہ دار، پرت در پرت، تہ در تہ

تافْتَہ

ایک قسم کا ریشمی کپڑا

taffety

تافتائی

دِل تَفْتَہ

دل جلا، مصیبت زدہ، غمگین، رنجیدہ، عاشق

تَفْتَہ جاں

غمزدہ، غمگین، اندوہناک، عاشق، دل جلا

تَفْتَہ دِل

غمگین دل، دل کی جلن

جِگََر تَفتَہ

جگر بھنا ہوا، صدمے اٹھائے ہوئے، رنجیدہ، غمگین، سوختہ دل

تَفْتَہ جِگَر

سوختہ دل، غمگین، محبت میں تپا ہوا

آہَنِ تَفْتَہ

تپتا ہوا یا تپا ہوا لوہا، دہکتا ہوا لوہا

taffeta کے لیے اردو الفاظ

taffeta

ˈtæf.ə.tə

taffeta کے اردو معانی

اسم

  • (فارسی) تافته
  • ریشم یا سوت کے ریشوں سے مہین بنا ہوا سخت پارچه، خصوصاً ریان اور ایسیٹیٹ جیسی باریک چمکدار سادہ بناوٹ والا

taffeta के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • (फ़ारसी) ताफ़ते
  • रेशम या स्वत के रेशों से मुहीन बना हुआ सख़्त पारचे, ख़ुसूसन रयान और एसीटीट जैसी बारीक चमकदार सादा बनावट वाला

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (taffeta)

نام

ای-میل

تبصرہ

taffeta

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone