تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تَفاوُتی" کے متعقلہ نتائج

تَفاوُتی

تفاوت (رک) سے منسوب ، الگ الگ.

تَفاوُت

فرق، اختلاف

تَفاوُت کَرنا

الگ الگ کردینا ، جدا کردینا.

تَفاوُت ہونا

دور ہونا ، الگ ہونا.

تَفاوُت بولْنا

غلط بیانی کرنا ، مختلف بیان دینا.

تَفاوُت نِکالْنا

فرق ظاہر کرنا ، دو چیزوں کے درمیان فرق نکالنا.

تَفاوُت کھانا

کمی بیان کرنا ، فرق نکالنا.

تُراوَتی

تیزرو، سبک رفتار، پھرتیلا، تیزطرار

تَفْتی

وہ حالت یا کیفیت اور شورش جو ہاتھی کو مستی پر آنے کے بعد پیدا ہوتی ہے.

تَفْتہ

سوختہ، جلا ہوا، بریاں

تَفْتاں

रौग़नी पराठा, धूप या आग पर सेंकी हुई चीज़ ।।

تافْتَہ

ایک قسم کا ریشمی کپڑا

تافْتاں

تنور میں پکی ہوئی موٹے کناروں کی گول اور بہت ملایم خمیری روٹی ، جس میں میدے کے ساتھ خمیر اور تھوڑا روغن بھی ملا دیا جاتا ہے ۔

تَفات

تفاوت ، فاصلہ ، فرق.

تَہافُت

ایک حصے کے بعد دوسرے کا گرنا

اردو، انگلش اور ہندی میں تَفاوُتی کے معانیدیکھیے

تَفاوُتی

tafaavutii•तफ़ावुती

وزن : 1212

  • Roman
  • Urdu

تَفاوُتی کے اردو معانی

صفت

  • تفاوت (رک) سے منسوب ، الگ الگ.

Urdu meaning of tafaavutii

  • Roman
  • Urdu

  • tafaavut (ruk) se mansuub, alag alag

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تَفاوُتی)

نام

ای-میل

تبصرہ

تَفاوُتی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone