تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تَڑاقے" کے متعقلہ نتائج

تَڑاقے

تڑاقا (رک) کی جمع یا مغیرہ حالت تراکیب میں مستعمل.

تَڑاقے کی

severe, unbearable

تَڑاقے کا

مزیدار، لذیذ لذت کا، خوش ذائقہ

تَڑاقے بَھرْنا

پرندے کا فراٹا بھرنا، زور شور سے اڑنا

تَڑاقے سے ہونا

بناؤ سنْگار سے ہونا، زیب و زینت سے ہونا

تَڑاقے دار

رک : تڑاقے کا ، بھڑکدار ، چمکیلا.

تَڑاقے کی دُھوپ

۔بہت تیز دھوپ۔ پانی برس گیا تڑاقے کی دھوپ تو نہیں مگر گھمسی بَلا کی ہے۔

تَڑاکے کا

intense (as cold), violence (as storm).

تَڑاقا

کسی سخت چیز کے ٹوٹنے کی آواز یا بندوق وغیرہ کے چلنے کی آواز بجلی کا کڑاکا ، صاعقہ.

تَڑاقُو

دھماکے سے پھٹنے والا مادہ جس سے ڈائنامائیٹ وغیرہ کو اڑاتے ہیں.

تَڑاق

کسی سخت چیز کے ٹوٹنے یا گرنے کی آواز ( بیشتر سے کے ساتھ )

تَڑاق سے

quickly

تَڑاقا ہونا

کسی سخت چیز کے ٹوٹنے کی آواز ہونا.

تَڑاقا بَیٹْھنا

مار پڑنا

تَڑاقا بِیْتنا

(عوام) فاقہ گزرنا ، بالکل کچھ نہ کھانا

اردو، انگلش اور ہندی میں تَڑاقے کے معانیدیکھیے

تَڑاقے

ta.Daaqe•तड़ाक़े

وزن : 122

دیکھیے: تَڑاقا

  • Roman
  • Urdu

تَڑاقے کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • تڑاقا (رک) کی جمع یا مغیرہ حالت تراکیب میں مستعمل.

شعر

Urdu meaning of ta.Daaqe

  • Roman
  • Urdu

  • ta.D ikkaa (ruk) kii jamaa ya muGiirah haalat taraakiib me.n mustaamal

English meaning of ta.Daaqe

Noun, Masculine

تَڑاقے کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تَڑاقے)

نام

ای-میل

تبصرہ

تَڑاقے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone