تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"tablet" کے متعقلہ نتائج

tablet

لَوح

طَبالَت

طبل بجانے کا ہنر

طَبْلے

طبلہ (رک) کی جمع نیز حالت مغیرہ (تراکیب میں مستعمل).

طَبْلَہ

چھوٹا ڈھول، ساز کے ساتھ بجانے کا مشہور باجا جو گملے کی شکل یا پیالہ نما، من٘ھ کھال سے منڈھا ہوا جوڑی دار ہوتا ہے

طَلْعَت

رویت، دیدار، صورت، رُخ

طَبِیعَت

فطرت، جبلَت، سرشت، خمیر، خلقی خاصیت

تَبَت

ساز بجانے کا کمانچہ ، ساز چھیڑنے کا آلہ .

طَبْلَق

کاغذ وغیرہ کا بنا ہوا وہ بستہ جس میں بہت سے کاغذ رکھتے اور اسے چوطرفہ یا دوطرفہ اسی کاغذ وغیرہ کی لپیٹ سے بند کر کے فیتے وغیرہ سے باندھتے ہیں نیز وہ کاغذوں کا مٹھا جو ایسے بستے میں لپٹا ہوا ہو، کاغذوں کا بنڈل یا فائل نیز دفتر کا ریکارڈ، رجسٹر

تَباعَت

پیچھے آنا

طَبْلَک

چھوٹا ڈھول، ڈھولک

طَباعَت

چھاپنے کا فن، چھپائی

تَبلَجْ

پو پھٹنا

تَبَّت

تَبْلَق

تِبَّت

تبت وسط ایشیا کا ایک علاقہ ہے جو اب چین میں شامل ہے

tablet کے لیے اردو الفاظ

tablet

ˈtæb.lət

tablet کے اردو معانی

  • لوح
  • گولی
  • پٹی
  • قرص
  • تختی
  • کاغذوں کا بنا ہوا پیڈ جو نوٹ وغیرہ لینے خط لکھنے کے کام آئے
  • لکڑی، پتھر یا سلیٹ کا چوڑا پتلا ٹکڑا جس پر لکھنے یا ڈرائنگ کا کام کیا جا سکے
  • چھوٹی سی ہموار سطح، لکڑی یا پتھر کا ٹکڑا (تختی) یا دھات کی پلیٹ جس پر کوئی ڈیزائن یا کوئی تحریر کندہ ہو
  • چھوٹی سی ٹکیا یا دوا کی قرص جیسے اسپرین کی ٹکیا
  • چھوٹی سی چپٹی ٹکیا، جیسے صابن کی

tablet के देवनागरी में उर्दू अर्थ

  • लौह
  • गोली
  • पट्टी
  • क़ुरस
  • तख़्ती
  • काग़ज़ों का बना हुआ पेड जो नोट वग़ैरा लेने ख़त लिखने के काम आए
  • लक्कड़ी, पत्थर या स्लेट का चौड़ा पुतला टुकड़ा जिस पर लिखने या ड्राइंग का काम किया जा सके
  • छोटी सी हमवार सतह, लक्कड़ी या पत्थर का टुकड़ा (तख़्ती) या धात की प्लेट जिस पर कोई डिज़ाइन या कोई तहरीर कुंदा हो
  • छोटी सी टिकिया या दवा की क़ुरस जैसे एस्प्रीन की टिकिया
  • छोटी सी चपटी टिकिया, जैसे साबुन की

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (tablet)

نام

ای-میل

تبصرہ

tablet

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone