تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"طَبِیعَت جَمْنا" کے متعقلہ نتائج

طَبِیعَت جَمْنا

دل جمعی ہونا ، دل لگنا ، ذہن یکسو ہونا ، طبیعت کا متوجہ ہونا .

طَبِیعَت جَلْنا

جی جلنا ، نفرت ہونا ، حسد ہونا .

طَبِیعَت میں جَمْع ہونا

حفظ ہونا، یاد ہونا، معلوم ہونا، ذہن میں ہونا

طَبِیعَت آ جانا

رک : طبیعت آنا .

طَبِیعَت بے قابُو ہو جانا

طبیعت پر قابو بہ رہنا ، دل پر اختیار نہ رہنا .

طَبِیعَت سَن سے ہو جانا

دل و دماغ پرکسی واقعہ سے اچانک سخت صدمہ پُہْن٘چنا ، دل دَھک سے رہ جانا.

طَبِیعَت اُلَٹ جانا

خللِ دماغ ہو جانا ، بات سمجھنے کی صلاحیت نہ رہنا.

طَبِیعَت اُکْتا جانا

بے زار ہونا ، ملول ہو جانا ، بے کیفی پیدا ہو جانا.

طَبِیعَت گَرْما جانا

ذہن میں کمال روانی پیدا ہو جانا ، طبیعت کا جودت پر آنا ، دل میں اُمن٘گ پیدا ہونا.

طَبِیعَت سیر ہو جانا

دل بھر جانا ، نَیت بھر جانا ، رغبت ختم ہونا.

طَبِیعَت ہار جانا

ہمت ٹوٹ جانا ، حوصلہ پست ہونا.

طَبِیعَت ٹَھہَر جانا

تسکین یا تسلی ہونا

سَن سے طَبِیعَت ہو جانا

ناگہانی بات سے دِلی صدمہ پہن٘چنا ، دل دھک سے ہو جانا.

طَبِیعَت خُوش ہو جانا

دل کو خوشی حاصل ہونا

طَبِیعَت اُچَٹ جانا

دل بیزار ہونا ، جی اُکتا جانا

اردو، انگلش اور ہندی میں طَبِیعَت جَمْنا کے معانیدیکھیے

طَبِیعَت جَمْنا

tabii'at jamnaa•तबी'अत जमना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

طَبِیعَت جَمْنا کے اردو معانی

  • دل جمعی ہونا ، دل لگنا ، ذہن یکسو ہونا ، طبیعت کا متوجہ ہونا .

Urdu meaning of tabii'at jamnaa

  • Roman
  • Urdu

  • dil jamu.ii honaa, dil lagnaa, zahan yaksuu honaa, tabiiyat ka mutvajjaa honaa

तबी'अत जमना के हिंदी अर्थ

  • दिलजमई होना, दिल लगना, ज़हन यकसू होना, तबीयत का मुतवज्जा होना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (طَبِیعَت جَمْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

طَبِیعَت جَمْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone