تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تَبْغِیَہ" کے متعقلہ نتائج

تَبْغِیَہ

(جنس تیغ) (رک) سے منسوب ، لاط : Deadly nightshede مہلک عنب الثعلب ، بلادر .

تَبْکِیَہ

قائل کرنے کا عمل .

تَبْرِیَہ

بری کرنے، بے گناہ قرار دینے یا تہمت دور کرنے کا عمل

تَبْیَہ

مضمون نگاری یا انشا کی ایک قسم جس میں طلب فعل کا فقدان ہو .

تَبایُع

بیچنا، سودا کرنا

تَبِیع

گائے کا بچہ جو ایک برس کی عمر رکھتا ہو، بچھڑا

تَبْدِیع

بدعت کا الزام لگانا، بدعتی (مذہب میں نئی بات نکالنے والا) قرار دینا

تَبْغِیض

دشمن ہونے یا بغض رکھنے کا عمل، دشمنی ڈال دینے کا کام

تَبِیعَہ

رک : تبیع .

تَبَغ

سوکھا تمباکو

تیغا

رک : تیغہ.

تایا

باپ کا بڑا بھائی

تھیا

(نان بائی) تندور میں روٹی لگانے کی گول گردے نما گدی جو کپڑے کے غلاف میں پھونْس بھر کر بنالی جاتی ہے اس پر بنائی ہوئی روٹی رکھ کر تندور میں لگاتے ہیں . رفیدہ .

تِرْیا

(ہندو) عورت، استری، نار یا ناری

تُوتِیا

سُرمہ، سُرمے کا پتّھر جسے باریک پیس کر آنکھوں میں لگاتے ہیں، نیلا تھوتھا، مس کُشتہ

اردو، انگلش اور ہندی میں تَبْغِیَہ کے معانیدیکھیے

تَبْغِیَہ

tabGiya•तबग़िया

وزن : 212

موضوعات: جنسیات

  • Roman
  • Urdu

تَبْغِیَہ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (جنس تیغ) (رک) سے منسوب ، لاط : Deadly nightshede مہلک عنب الثعلب ، بلادر .

Urdu meaning of tabGiya

  • Roman
  • Urdu

  • (jins teG) (ruk) se mansuub, laat ha Deadly nightshede mohlik inab alsaalab, bilaadur

English meaning of tabGiya

Noun, Masculine

  • plant of the genus cannabis

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تَبْغِیَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

تَبْغِیَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone