تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تَبَرُّکات" کے متعقلہ نتائج

تَبَرُّک

۱. وہ چیز جس میں برکت ہونے کا اعتقاد ہو ، خیر و برکت کی چیز .

تَبَرُّک و تَیَمُّن

برکت لینا ، برکت حاصل کرنا .

تَبَرُّکاً

برکت کے ساتھ ، برکت کے طور پر، مقدس آثار کے طور پر، تبرک کے طور پر

تَبَرُّکات

وہ چیزیں جو بزرگانِ دین کی نشانیاں سمجھ کر رکھی جائیں، برکت حاصل کرنے کی چیزیژ، بزرگوں کے آثار، بزرگان دین کی چیزیں جو برکت کے طور پر رکھی جائیں، بزرگوں کے آثار فضیلت و عزت، انواد، کثرت، بہتات، باقی رہ جانے والی چیزیں

تَبَرُّک ہونا

دور ہو جانا ، ختم ہو جانا .

تَبرُّکاً تَیمُّناً

۔(ع) یُمن وبرکت کے لحاظ سے مبارک اور متروک جان کر۔

تَبَرُّکاً و تَیَمُّناً

مبارک اور متبرک جان کر ، یمن و برکت کے لحاظ سے .

خِرقَۂِ تَبَرُّک

(تصوف) ایسا خِرقہ جسے شیخ اپنی منصبی حیثیت سے ایسے آدمیوں کو عطا کرتا ہے جن کے متعلق اُسے خیال ہو کہ اُن کو طریقۂ تصوف پر ڈالنا کارآمد ہوگا.

مُلّا کی داڑھی تَبَرُّک میں گَئی

کسی چیزکے ضائع ہونے یا بے فائدہ اور بیکار خرچ کے موقع پر کہتے ہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں تَبَرُّکات کے معانیدیکھیے

تَبَرُّکات

tabarrukaatतबर्रुकात

اصل: عربی

وزن : 12121

دیکھیے: تَبَرُّک

  • Roman
  • Urdu

تَبَرُّکات کے اردو معانی

اسم، مذکر، جمع

  • وہ چیزیں جو بزرگانِ دین کی نشانیاں سمجھ کر رکھی جائیں، برکت حاصل کرنے کی چیزیژ، بزرگوں کے آثار، بزرگان دین کی چیزیں جو برکت کے طور پر رکھی جائیں، بزرگوں کے آثار فضیلت و عزت، انواد، کثرت، بہتات، باقی رہ جانے والی چیزیں

شعر

Urdu meaning of tabarrukaat

  • Roman
  • Urdu

  • vo chiize.n jo buzrgaan-e-diin kii nishaaniiyaa.n samajh kar rakhii jaa.en, barkat haasil karne kii chiiziiZH, buzurgo.n ke aasaar, buzrgaan-e-diin - kii chiize.n jo barkat ke taur par rakhii jaa.en, buzurgo.n ke aasaar faziilat-o-izzat, anuvaad, kasrat, bohtaat, baaqii rah vaalii chiizii.n

English meaning of tabarrukaat

Noun, Masculine, Plural

  • blessings, gifts, relics of saints or ancestors

तबर्रुकात के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग, बहुवचन

  • संतों या पूर्वजों के अवशेष जो पुण्य और शुभ होने की दृष्टि से रखे जाएं, प्रसाद, तबर्रुक की चीजें, बुजुर्गों से सम्बद्ध चीजें, प्रचुरता, बहुतायत, शेष रह जाने वाली चीजें

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

تَبَرُّک

۱. وہ چیز جس میں برکت ہونے کا اعتقاد ہو ، خیر و برکت کی چیز .

تَبَرُّک و تَیَمُّن

برکت لینا ، برکت حاصل کرنا .

تَبَرُّکاً

برکت کے ساتھ ، برکت کے طور پر، مقدس آثار کے طور پر، تبرک کے طور پر

تَبَرُّکات

وہ چیزیں جو بزرگانِ دین کی نشانیاں سمجھ کر رکھی جائیں، برکت حاصل کرنے کی چیزیژ، بزرگوں کے آثار، بزرگان دین کی چیزیں جو برکت کے طور پر رکھی جائیں، بزرگوں کے آثار فضیلت و عزت، انواد، کثرت، بہتات، باقی رہ جانے والی چیزیں

تَبَرُّک ہونا

دور ہو جانا ، ختم ہو جانا .

تَبرُّکاً تَیمُّناً

۔(ع) یُمن وبرکت کے لحاظ سے مبارک اور متروک جان کر۔

تَبَرُّکاً و تَیَمُّناً

مبارک اور متبرک جان کر ، یمن و برکت کے لحاظ سے .

خِرقَۂِ تَبَرُّک

(تصوف) ایسا خِرقہ جسے شیخ اپنی منصبی حیثیت سے ایسے آدمیوں کو عطا کرتا ہے جن کے متعلق اُسے خیال ہو کہ اُن کو طریقۂ تصوف پر ڈالنا کارآمد ہوگا.

مُلّا کی داڑھی تَبَرُّک میں گَئی

کسی چیزکے ضائع ہونے یا بے فائدہ اور بیکار خرچ کے موقع پر کہتے ہیں

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تَبَرُّکات)

نام

ای-میل

تبصرہ

تَبَرُّکات

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone