تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تَبِ کَہْنَہ" کے متعقلہ نتائج

تَبِ کَہْنَہ

پرانا بخار، تپ دق

تَھکانا

تھکنا کا تعدیہ

تُرْکانَہ

ترک جیسا، ترک کے انداز کا

تَڑْکانا

رک : تڑکنا جس کا یہ متعدی ہے .

تُھکانا

تھوکنا کا تعدیہ

تَباہ کُن

تہس نہس کرنے والا، بربادی پھیلانے والا، مصیبت لانے والا

تَباہی کھانا

آفت میں مبتلا ہونا ، مصیبت میں پڑنا ، برباد ہونا .

تاب کھانا

مروڑا کھانا، خم کھانا

تَب کَرنا

بخار ہو جانا ، تپ آنا .

ترک انا

اہنکارچھوڑنا، غرور کا چھوڑنا، گھمنڈ کا چھوڑنا، خود پرستی چھوڑنا

تَپِ کُہْنہ

پرانا بخار ، تپ دق ؛ (مجازاً) بہت بڑی مصیبت ، جان لیوا روگ .

تَوبہ تَوبہ کَہنا

۔نفرت ظاہر کرنا۔ ؎

تَوبَہ کَرکے کَہنا

۔خدا سے ڈر کے کہنا۔ خاک چاٹ کے کہنا۔ شیخی سے کہنا۔ دعوے سے کہنا۔ ؎

لاگ گَئی تَب لاج کَہاں ہے

جب دل کسی پر آجاتا ہے تو شرم و حیا کا لحاظ کم رہتا ہے .

لاگ ہُوئی تَب لاج کَہاں

رک : لاگ گئی تو لاج کہاں ، عشق میں شرم و حیا باقی نہیں رہی .

اردو، انگلش اور ہندی میں تَبِ کَہْنَہ کے معانیدیکھیے

تَبِ کَہْنَہ

tab-e-kahna•तब-ए-कहना

وزن : 1222

  • Roman
  • Urdu

تَبِ کَہْنَہ کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • پرانا بخار، تپ دق

Urdu meaning of tab-e-kahna

  • Roman
  • Urdu

  • puraanaa buKhaar, tap-e-diq

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تَبِ کَہْنَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

تَبِ کَہْنَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone