تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تَعْوِید" کے متعقلہ نتائج

تَعْوِید

عادت ڈالنا، عادی بنانا.

تائِید

مدد، فیضان، امداد

تَہَوُّد

یہودی مذہب اختیار کرنا؛ توبہ کرنا؛ نیک کام کرنا

تَعَوُّد

عادی ہونا، خوگر ہونا، عادت اختیار کرنا

تُھودی

رک، ٹھڈی، ٹھوڑی

تَعْوِیذ

پناہ میں لینا، بچاؤ

تَعْوِیض

(طب) یہ لفظ قلب کی فعالیت کی خرابی کے درجہ کو ظاہر کرنے کے لیے استعمال کیا جاتا ہے، یعنی قلب کسی رسائو یا دوسری نامساعد حالت کے خلاف کارگر دوران خون جاری رکھنے کی کس قدر قابلیت رکھتا ہے، انگ : Compensation

تَعْقِید

کسی بات کو پیچیدہ الفاط میں کہنا، اس طرح پوشیدہ بات کہنا کہ کوئی اس کو بآسانی اچھی طرح سمجھ میں نہ آئے، بہت گرہیں لگانا، گرہ دینا

تَسْوِید

کالا کرنا

تَعْوِیق

تاخیر، دیر، ڈھیل، التوا، رکاوٹ، باز رکھنا، دیر لگانا، دیر کرنا، لیت ولعل

تُودَہ

مٹی کا ڈھیر، انبار، اٹم

تَعْمِید

ارادے کی پختگی ؛ بپتسمہ دینا، اصطباغ کرنا، بپتسمہ، اصطباغ.

تَعْوِیج

خم ، کجی ، موڑ ، جھکائو

تَجْوِید

قرآن مجید کی تلاوت میں حروف کو ان کے صحیح مخرج سے خوبی کے ساتھ ادا کرنا، علم قراؑت

تَعْوِیم

اناج کاٹ کر مٹھے رکھتے جانا

اردو، انگلش اور ہندی میں تَعْوِید کے معانیدیکھیے

تَعْوِید

taa'viid•ता'वीद

وزن : 221

  • Roman
  • Urdu

تَعْوِید کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • عادت ڈالنا، عادی بنانا.

Urdu meaning of taa'viid

  • Roman
  • Urdu

  • aadat Daalnaa, aadii banaanaa

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تَعْوِید)

نام

ای-میل

تبصرہ

تَعْوِید

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone