تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تَعْصِیب" کے متعقلہ نتائج

تَعْصِیب

میراث دلانا ؛ بھوکا رکھنا .

تَعْصِیبِ مَحْض

(قانون) باپ کا عَصبہ (مردے کا سب سے قریبی رشہ دار) کی حیثیت سے وارثت کا مستحق ہونا جب میت کا بیٹا یا پوتا پروتا اور بیٹی یا پوتی موجود نہ ہو.

تَعَصُّبی

تعصب (رک) سے منسوب.

تَعَصُّب

رعایت بے جا، طرف داری، بے جا حمایت یا پچ

تَعَصُّب

تَصْیِب

تقویت اعصاب ، اعصابی قوت.

تَہْذِیب

اصلاح، پاک کرنا، صفائی، آراستگی

تَنْصِیب

نصب کرنا، لگانا، قائم کرنا

تَعْذِیب

عذاب، سزا، دکھ، تکلیف

تَعْقِیب

نماز پڑھنے کے بعد وظیفے یا دعا کے لیے بیٹھنا ، نماز کے بعد پڑھا جانے والا وظیفہ یا دعا.

تَعْلِیب

کاٹنا، چھیلنا، نشان لگانا

تَعْرِیب

۱. (رک) تعرب.

تَحْصِیب

(حج) مکےّ سے لوٹتے ہوئے مقام محصب (وادی مئیٰ) میں ٹھہرنا .

تَعْجِیب

حیرت ، حیرانی ، کسی کو تعجب میں ڈالنے کا عمل.

تَخْصِیب

بارآور ہونا، کثرت نمود، زرخیز سازی، دوگٹی ملاپ، جفتہ سازی

اردو، انگلش اور ہندی میں تَعْصِیب کے معانیدیکھیے

تَعْصِیب

taa'siib•ता'सीब

  • Roman
  • Urdu

تَعْصِیب کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • میراث دلانا ؛ بھوکا رکھنا .
  • (طب) (سر پر) پٹی بان٘دھنا

Urdu meaning of taa'siib

  • Roman
  • Urdu

  • miiraas dilaana ; bhuuka rakhnaa
  • (tibb) (sar par) paTTii baandhnaa

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تَعْصِیب)

نام

ای-میل

تبصرہ

تَعْصِیب

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone