تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"طاس باز" کے متعقلہ نتائج

طاس باز

طاس بازی کرنے والا ، مداری .

طاس بازی

ایک کھیل جس میں طشت کو لکڑی پر پھرا کر ہوا اچھالتے ہیں اور گرتے ہوئے کو پھر لکڑی پر کے لیتے ہیں ؛ (مجازاً) فریب.

طاؤُسِ آتَِشْ باز

ایک قسم کی آتش بازی جسے چھڑانے پر رنگ برنگے ہرے نیلے، پیلے اورسنہرے شرارے ناچتے ہوئے نکلتے ہیں

آتِش بازی کا طاؤُس

بارود وغیرہ سے بھرے ہوئے بان٘س اور کاغذ سے بنی ہوئی مور کی شکل جسے آتشبازی کے طور پر چھڑاتے ہیں تو مور کے ناچ کا تماشا نظر آتا ہے، طاؤس آتشباز

طاؤُسِ آتَِشْ بازی

رک : طاؤس آتش باز.

اردو، انگلش اور ہندی میں طاس باز کے معانیدیکھیے

طاس باز

taas-baaz•तास-बाज़

اصل: فارسی

  • Roman
  • Urdu

طاس باز کے اردو معانی

صفت

  • طاس بازی کرنے والا ، مداری .

Urdu meaning of taas-baaz

  • Roman
  • Urdu

  • taas baazii karne vaala, madaarii

तास-बाज़ के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • तास बाज़ी करने वाला, मदारी

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (طاس باز)

نام

ای-میل

تبصرہ

طاس باز

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone