تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تَعْرِیفات" کے متعقلہ نتائج

تَعْرِیفات

(الجبرا) گر ، فارمولے (Formulas) ، ضابطے .

تَحْرِیفات

جمع تحریف کی، تغیُّرات، تبدُّلات وغیرہ

تَشْرِیفات

(بطور واحد) ظاہری اخلاق و آداب، ظاہری تکریم، درجہ، مرتبہ، (بطور جمع) تشریف

طَرْفَت

آن٘کھ کا جھپکنا، ایک بار پلک مارنا

طَرفَتُ العَین

طَرفَۃُ العَین

پلک جھپکنا

تَعْرِیَہ

عریانی، برہنہ کرنا، فاش کرنا، کھولنا، ظاہر کردینا، چٹان وغیرہ سے اوپر کی مٹی یا خس و خاشاک ہٹانا

تَعْرِیف

۱. تشریح ، توضیح ، خصوصیات کا بیان .

تَعْرِیفی

تعریف سے منسوب

تَشْرِیفاتی

پابند رسوم، پر تکلف ، تکلف آمیز ، رسم پرست ، وہ شخص جس کے ذمے آداب و رسوم بجا لائے جانے کی نگرانی ہوتی ہے ؛ وہ شخص جس کی تحویل میں آداب کی کتاب ہو : کسی عہد سے متعلق ، محکمانہ .

تِہَرِیا

جڑے ہوئے تین پھل، تگانہ.

تارِیدَہ

الجھا ہوا، گچھے دار، الجھن میں ڈالنے والا، پیچیدہ

تارِینہَ

(نباتات) پھولوں کی ایک ابتدائی شکل نیز پھول کی ایک قسم ، لاط : Capitulum , انگ : Flower Head.

مِیرِ تَشرِیفات

(سیاسیات) سرکاری آداب و رسومات کی بجاآوری پر مامور و متعین افسروں کا افسر (انگ : Chief of Protocol)

تَشْرِیفاتِ فاخِرَہ

عمدہ لباس یا انعام و اکرام ؛ خلعت ، مربتہ ، بزرگی .

اردو، انگلش اور ہندی میں تَعْرِیفات کے معانیدیکھیے

تَعْرِیفات

taa'riifaat•ता'रीफ़ात

دیکھیے: تَعْرِیف

  • Roman
  • Urdu

تَعْرِیفات کے اردو معانی

  • (الجبرا) گر ، فارمولے (Formulas) ، ضابطے .
  • تعریف (رک) کی جمع .

Urdu meaning of taa'riifaat

  • Roman
  • Urdu

  • (alajabraa) gir, phaarmuule (Formulas), zaabte
  • taariif (ruk) kii jamaa

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تَعْرِیفات)

نام

ای-میل

تبصرہ

تَعْرِیفات

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone