تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تار دان" کے متعقلہ نتائج

تار دان

رک : پی لک .

تارا دِن

فلکی وقت یا زمانہ، زمان فلکی، تارا برس

تار دینا

تار برقی کے زریعے خبر پہن٘چانا، ٹیلیگرام کرنا

تیر دان

ترکش

تَیْرا دینا

۔پانی کے اوپر بہادینا۔ ؎

تَھرّا دینا

تھرا جانا (رک) کا تعدیہ.

طَیّار دان

طیّارہ گاہ ، ہوائی اڈّا ، ہوائی بندرگاہ.

تار بانْدھ دینا

کوئی کام پے در پے کرنا، پیہم باتیں کئے جانا، سلسلہ قائم کر دینا یا از خود قائم ہو جانا

نَو تیرَہ بائِیس بَتا دینا

۔ (بائیس کا حساس اس طرح بتانا کہ نو اس طرح خرچ ہوئے اور تیرہ اس طرح)(کنایۃً) ادھر اُدھر رقمیں ملاکر حساب پورا کردینا۔ ٹال دینا۔ حیلہ حوالہ کردینا۔

تَھر تَھرا دینا

لرزہ پیدا کردینا

بَہُت دِن تیرے ہَیں

ابھی بہت زمانہ باقی ہے، ابھی کافی لمبا وقت پڑا ہے

تارے دِکھائی دینا

کسی مشکل مصیبت، دماغی صدمے یا ناتوانی کے باعث آنکھوں کے سامنے تر مرے نظر آنے لگنا، سخت مشکل آ پڑنا

تیوَر بُجھا دینا

۔۱۔غصّہ فرو کردینا۔ ۲۔دعویٰ مٹا دینا۔ غرور مٹا دینا۔ ؎

دِن کو تارے دِکھانا

دماغی صدمہ پہنچانا، جس سے آن٘کھوں کے سامنے تو مرنے سے آجائیں

دِن کو تارے نَظَر آنا

نظر بہت تیز ہونا

اردو، انگلش اور ہندی میں تار دان کے معانیدیکھیے

تار دان

taar-daan•तार-दान

دیکھیے: پِیلَک

  • Roman
  • Urdu

تار دان کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • رک : پی لک .

Urdu meaning of taar-daan

  • Roman
  • Urdu

  • ruk ha pii lak

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تار دان)

نام

ای-میل

تبصرہ

تار دان

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone