تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تَعْقِیم" کے متعقلہ نتائج

تَعْقِیم

نباتی جراثیم (بکٹیریا) سے پاک کرنا، اتلاف جراثیم ، انگ : Sterilization .

تَعْقِیمی

تعقیم (رک) سے منسوب .

خُشْک تَعقِیم

بغیر پانی لگائے جرائیم کشی ،بجوے کو ڈھکنے کے شگاف مئیں داخل کرو اور خشک تعقیم کی ہوئی روئی ... کے ذریعہ جما دو .

تَعْظِیم

بزرگی، عظمت، احترام، وقعت، عقیدت

تَعْلِیم

علم سکھانے کا عمل، ہدایت، کسی کو کچھ سکھانا، پڑھانا

تَعْقِیَہ

بچے کو ایسی چیز کھلانا جس سے اس کو پیشاب یا پاخانہ نہ آئے.

تَعْقِید

کسی بات کو پیچیدہ الفاط میں کہنا، اس طرح پوشیدہ بات کہنا کہ کوئی اس کو بآسانی اچھی طرح سمجھ میں نہ آئے، بہت گرہیں لگانا، گرہ دینا

تَعْمِیم

عمومیت، عام کرنا، سب کو شامل کرنا، عام ہونا، سب کو شامل کرنا

تاقی

تَعْقِیر

بہت زخمی کرنا، تھکا دینا

تَعْقِیف

گہنا جانا ، ہاتھ پان٘و کا پیدائشی طور پر ٹیڑھا ہونا.

تَعْوِیم

اناج کاٹ کر مٹھے رکھتے جانا

تَعْجِیم

حرفوں پر نقطے لگانا ؛ عربی کو عجمی کرنا

تَعْقِیب

نماز پڑھنے کے بعد وظیفے یا دعا کے لیے بیٹھنا ، نماز کے بعد پڑھا جانے والا وظیفہ یا دعا.

تَعْدِیم

معدوم کرنا یا ہونا ، نیست کرنے یا ہونے کی حالت و کیفیت.

اردو، انگلش اور ہندی میں تَعْقِیم کے معانیدیکھیے

تَعْقِیم

taa'qiim•ता'क़ीम

اصل: عربی

وزن : 221

موضوعات: طب

اشتقاق: عَقِمَ

  • Roman
  • Urdu

تَعْقِیم کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • نباتی جراثیم (بکٹیریا) سے پاک کرنا، اتلاف جراثیم ، انگ : Sterilization .
  • طب: عورت کو عقیمہ یا بانْجھ کردینا

Urdu meaning of taa'qiim

  • Roman
  • Urdu

  • nabaatii jaraasiim (bekTeriyaa) se paak karnaa, ittilaaf jaraasiim, ang ha Sterilization
  • tibbah aurat ko aqiimaa ya baan॒jha kardenaa

English meaning of taa'qiim

Noun, Feminine

  • disinfection of plant germs (bacteria)
  • sterilization, making someone unable to reproduce

ता'क़ीम के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • चिकित्सा: बंध्याकरण, औरत को बाँझ करदेना
  • कीटाणु (बॅक्टेरिया) से पाक करना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تَعْقِیم)

نام

ای-میل

تبصرہ

تَعْقِیم

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone