تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ٹانگ تَلے سے نِکالْنا" کے متعقلہ نتائج

ٹانگ تَلے سے نِکالْنا

۔کسی کو مغلوب کرنا۔ عاجز کرنا۔ نیچا دکھانا۔ مطیع کرنا۔ ہرانا کی جگہ۔ ؎

پَتَّھر تَلے سے ہاتھ نِکالْنا

۔ (عو) مصیبت سے نجات پانا۔ زبردست کے نیچے سے رہائی پانا۔ (فقرہ) بوا خدا خدا کر کے پتھر تلے سے ہاتھ نکلا ہے جو خانم صاحب کے نیچے سے نجات ملی۔

ٹانگ تَلے سے نِکال دینا

عاجز کردینا، مغلوب کرنا، نیچا دکھانا

ٹانْگ تَلے سے نِکَلنا

(عوام) کام میں لانا، برتنا ، استعمال کرنا ؛ مغلوب کرنا ، عاجز کرنا، نیچا دکھانا، ہرانا، شکست دینا، مطیع کرنا

ٹانْگ تَلے سے نِکَل جانا

۔(توبۃ النّصوح) دوسرا کوئی مجھ کو مات کردے تو البتہ میں اُس کی ٹانگ تلے سےنکل جاؤں۔

ٹانْگ کے نِیچے سے نِکالْنا

مغلوب کرنا، عاجز کرنا، نیچا دکھانا، ہرانا.

اردو، انگلش اور ہندی میں ٹانگ تَلے سے نِکالْنا کے معانیدیکھیے

ٹانگ تَلے سے نِکالْنا

Taa.ng tale se nikaalnaaटाँग तले से निकालना

  • Roman
  • Urdu

ٹانگ تَلے سے نِکالْنا کے اردو معانی

  • ۔کسی کو مغلوب کرنا۔ عاجز کرنا۔ نیچا دکھانا۔ مطیع کرنا۔ ہرانا کی جگہ۔ ؎

Urdu meaning of Taa.ng tale se nikaalnaa

  • Roman
  • Urdu

  • ۔kisii ko maGluub karnaa। aajiz karnaa। niichaa dikhaanaa। mutiia karnaa। haraanaa kii jagah।

English meaning of Taa.ng tale se nikaalnaa

  • make helpless, dominate, persuade to yield, subdue

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

ٹانگ تَلے سے نِکالْنا

۔کسی کو مغلوب کرنا۔ عاجز کرنا۔ نیچا دکھانا۔ مطیع کرنا۔ ہرانا کی جگہ۔ ؎

پَتَّھر تَلے سے ہاتھ نِکالْنا

۔ (عو) مصیبت سے نجات پانا۔ زبردست کے نیچے سے رہائی پانا۔ (فقرہ) بوا خدا خدا کر کے پتھر تلے سے ہاتھ نکلا ہے جو خانم صاحب کے نیچے سے نجات ملی۔

ٹانگ تَلے سے نِکال دینا

عاجز کردینا، مغلوب کرنا، نیچا دکھانا

ٹانْگ تَلے سے نِکَلنا

(عوام) کام میں لانا، برتنا ، استعمال کرنا ؛ مغلوب کرنا ، عاجز کرنا، نیچا دکھانا، ہرانا، شکست دینا، مطیع کرنا

ٹانْگ تَلے سے نِکَل جانا

۔(توبۃ النّصوح) دوسرا کوئی مجھ کو مات کردے تو البتہ میں اُس کی ٹانگ تلے سےنکل جاؤں۔

ٹانْگ کے نِیچے سے نِکالْنا

مغلوب کرنا، عاجز کرنا، نیچا دکھانا، ہرانا.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ٹانگ تَلے سے نِکالْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ٹانگ تَلے سے نِکالْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone