تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"طَعْن مارنا" کے متعقلہ نتائج

طَعْن مارنا

آوازہ کسنا ، طعنہ زنی کرنا ، طنز و ملامت کرنا.

تان مارنا

(چادر، کمبل وغیرہ) اوڑھ لینا، تاننا

طَعْنَہ مارنا

آوازہ کسنا ، طعنہ زنی کرنا ، تعریض کرنا.

تان پَلْٹا مارنا

(موسیقی) مختلف طریقے سے تان لینے کا انداز، اونچے اور نیچے سروں کے الٹنے پلٹنے کا عمل

تانیں مارنا

گانا، الاپنا، گانے میں سروں کو دلکش انداز سے ادا کرنا

تَن مَن مارْنا

۔۱۔جسمانی اور نفسانی خواہشوں کو مارنا۔ ۲نہایت کوشش کرنا۔ خاموش ہونا۔ ضبط کرنا۔ چُپ رہنا۔

سُگَنْدھ لَگاؤُں تو اُبھ مَرُوں، اُبھ مَرُوں پَہْنے تَن ساڑی ہار چَنْبیلی کا بھاری لَگَت، تُم جانَت ہو تَن کی سَکھواری

اس عورت پر طنز ہے جو اپنے کو نازک ظاہر کرے اور لباس اور زیور کو بھی بھاری بتائے۔

آن سے مارُوں ، تان سے مارُوں ، پِھر نَہ مَرے تو ران سے مارُوں

بازاری عورتیں کسی نہ کسی طرح مردوں کو گرویدہ کر کے لوٹ ہی لیتی ہیں، کسی نہ کسی ڈھب سے اپنا کام نکالنے اور مطلب پورا کر نے کے موقع پر مستعمل

رُوپے کی تِین اَٹَھنّی مارنا

گلچھرّے اڑانا ، مزے کرنا.

سُگَنْد لَگاؤُں تو اُبھ مَرُوں، اُبھ مَرُوں پَہْنے تَن ساڑی ہار چَنْبیلی کا بھاری لَگَت، تُم جانَت ہو تَن کی سَکھواری

اس عورت پر طنز ہے جو اپنے کو نازک ظاہر کرے اور لباس اور زیور کو بھی بھاری بتائے۔

تیلی کے تینوں مَریں، اُوپَر سے ٹُوٹے لَٹھ

کسی کا نقصان ہو ہمیں کیا.

اردو، انگلش اور ہندی میں طَعْن مارنا کے معانیدیکھیے

طَعْن مارنا

taa'n maarnaa•ता'न मारना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

طَعْن مارنا کے اردو معانی

  • آوازہ کسنا ، طعنہ زنی کرنا ، طنز و ملامت کرنا.

Urdu meaning of taa'n maarnaa

  • Roman
  • Urdu

  • aavaaza kasanaa, taanaaznii karnaa, tanz-o-malaamat karnaa

ता'न मारना के हिंदी अर्थ

  • चिल्लाना, ताना मारना, आलोचना और भर्त्सना करना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (طَعْن مارنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

طَعْن مارنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone