تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تان لینا" کے متعقلہ نتائج

تان لینا

(چادر، کمبل وغیرہ) اوڑھ لینا، تاننا

تان کی لینا

(موسیقی) الاپنا ، گانا .

تان اُڑا لینا

کسی کے گانے کا ڈھن٘گ سیکھ لینا

وہی بڑا جگت میں جن کرنی کے تان، کر لینا ہے اپنا مہاراج بھگوان

وہ دنیا میں بڑا آدمی ہے جس نے نیک کام کر کے خدا کو اپنا کر لیا

تان لانا

طعنہ دینا ، مقابل ہونا.

تَن توڑ لینا

کسی کے کنبے والے کو اپنے سے ملالینا ، کسی کو بہکانا ، کسی کے رشتہ داروں کو بہکانا

لَعْن طَعْن

لعنت و ملامت، طعن و تشنیع، سرزنش و نفریں، زجر و توبیخ، مذمت، جھڑکی، برا بھلا کہنا

تَن بَدَن ڈھانْک لینا

(مجازاً) جیسے تیسے گزر بسر کرنا ، ستر پوشی کرنا

تِین پانچ لانا

رک : تین پانچ کرنا.

لَعْن طَعْن کَرنا

rebuke and taunt

اردو، انگلش اور ہندی میں تان لینا کے معانیدیکھیے

تان لینا

taan lenaa•तान लेना

محاورہ

مادہ: تان

موضوعات: موسیقی

  • Roman
  • Urdu

تان لینا کے اردو معانی

  • (چادر، کمبل وغیرہ) اوڑھ لینا، تاننا
  • کھینچ لینا، سیدھا کرلینا (ہاتھ پاؤں، نیزہ، بندوق وغیرہ)
  • اعتراض کرنا

Urdu meaning of taan lenaa

  • Roman
  • Urdu

  • ۱. (chaadar, kambal vaGaira) o.Dh lenaa, ruk ha taannaa
  • ۲. khiinch lenaa, siidhaa kar lenaa (haath paanv, nezaa, banduuq vaGaira
  • ۳. ruk ha taan u.Daanaa maanii nambar २

English meaning of taan lenaa

  • to put or wear (sheet etc.) to dilate
  • to stretch, to straight out, (hand, feet )

तान लेना के हिंदी अर्थ

  • ( चादर, कम्बल वग़ैरा) ओढ़ लेना, तानना
  • खींच लेना, सीधा कर लेना (हाथ पांव, तथा, बंदूक़ आदि )
  • आपत्ति करना, ए'तिराज़ करना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تان لینا)

نام

ای-میل

تبصرہ

تان لینا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone