تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تَعَمُّص" کے متعقلہ نتائج

تَعَمُّص

(لفظاً) تاریک ہونا، دھندلا ہونا، (طب) آن٘کھوں کا چندھا ہونا یا دھندھیانا، مرض سلاق کی وہ قسم ہے جس سے درد چشم کے سبب پلکوں کے اندرونی کنارے متورم اور متقرح ہوکر کسی قدر باہر کو لوٹ جاتے ہیں

تامَس

غصہ، غضب خشم، احمق، بدذات، شرارتی یا کینہ ور شخص، بدمعاش وغیرہ

تامسی

اندھیرے کا ، جہالت یا لاعلمی کا ، جاہلانہ.

تامِسْرَہ

نصف تاریک قمری مہینہ (پن٘درھویں تاریخ سے تیس تک) ؛ غصہ ، خفگی ، ناراضی ؛ نرک کا ایک حصہ.

تَھمْساتھ

ایک قسم کی گھاس ، شمامہ.

تَمَعْص

تاریکی ، ظلمت ؛ (مجازاً) جسم.

تُہْمَت

اتہام، بہتان، افترا، الزام

تَعَمُّل

لفظاً: عمل کرنا، کام کرنا، مجازاً: کوشش، جدوجہد

تَعَمّی

اندھا ہونا

تَعَمُّق

(مجازاً) بات کی تہ تک پہن٘چنے کا عمل، چھان بین، غور و خوض، فکر و تامل، غور کرنا، کسی چیز کا سرا اور اصل دریافت کرنا، کسی چیز کی تہہ میں پہنچنا

تَعَمُّر

بالیدگی کا عمل

تَعَمُّم

عمامہ بان٘دھنا.

تَعَمُّد

عمود اور ستون ہونا

تَقَمُّص

قمیص پہننا ، کرتا پہننا.

تاما

تان٘با

اردو، انگلش اور ہندی میں تَعَمُّص کے معانیدیکھیے

تَعَمُّص

ta'ammus•त'अम्मुस

  • Roman
  • Urdu

تَعَمُّص کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (لفظاً) تاریک ہونا، دھندلا ہونا، (طب) آن٘کھوں کا چندھا ہونا یا دھندھیانا، مرض سلاق کی وہ قسم ہے جس سے درد چشم کے سبب پلکوں کے اندرونی کنارے متورم اور متقرح ہوکر کسی قدر باہر کو لوٹ جاتے ہیں

Urdu meaning of ta'ammus

  • Roman
  • Urdu

  • (lafzan) taariik honaa, dhu.ndlaa honaa, (tibb) aankho.n ka chandhaa honaa ya dhanadhyaanaa, marz salaaq kii vo qasam hai jis se dard chasham ke sabab palko.n ke andaruunii kinaare mutvarrim aur mataqrah hokar kisii qadar baahar ko luuT jaate hai.n

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تَعَمُّص)

نام

ای-میل

تبصرہ

تَعَمُّص

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone