تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"طالِق" کے متعقلہ نتائج

طالِق

نکاح کی قید سے آزاد، طلاق دی ہوئی عورت، مطلقہ

تَاَلُّق

چمکنا

تَعَلُّق

علاقہ، لگاؤ، واسطہ، سروکار

تالُک

کام دہن، منہ کے اندر کی چھت، تالو میں ہونے والا ایک مرض

تَھلَک

تھر تھراہٹ، لرزش، جنْبش

تالِک

تالی

تالَک

زنجیر ، بلی ، کھٹکا ، اَگل ، چٹخنی.

تَعَلُّقْ دار

۱. تعلقہ دار .

تَعَلُّق قَطَع کَرنا

sever relations

تَعَلُّق رَہنا

محبت رہنا، الفت رہنا

تَعَلُّق ہونا

ملازم ہونا، نوکر ہونا

تَعَلُّق رَکْھنا

متعلق ہونا، وابستہ و منحصر ہونا

تَعَلُّق ہو جانا

ملازمت ہوجانا، آشنائی ہوجانا

تَعَلُّقِ خاطِر

فکر، دل کی طرف لگاؤ ہونا، میلان طبع، دل کا لگاؤ، دل بستگی

تَعَلُّق توڑنا

sever relations

اردو، انگلش اور ہندی میں طالِق کے معانیدیکھیے

طالِق

taaliq•तालिक़

اصل: عربی

وزن : 22

اشتقاق: طَلَق

  • Roman
  • Urdu

طالِق کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • نکاح کی قید سے آزاد، طلاق دی ہوئی عورت، مطلقہ
  • مویشی، جن کو چرنے کے لئے کھلا چھوڑ دیں

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

تالِک

تالی

Urdu meaning of taaliq

  • Roman
  • Urdu

  • nikaah kii qaid se aazaad, talaaq dii hu.ii aurat, mutallaqa
  • maveshii, jin ko charne ke li.e khulaa chho.D de.n

English meaning of taaliq

Noun, Feminine

  • a woman free from the bond of marriage, divorced
  • a she-camel free for grazing, free, released

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (طالِق)

نام

ای-میل

تبصرہ

طالِق

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone