تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تَعْلِیم" کے متعقلہ نتائج

مُبْلَغ

نقد روپے وغیرہ کی تعداد ظاہر کرنے کے لیے رقم سے پہلے مستعمل جیسے: مبلغ پچاس ہزار روپیہ

مَبلَغ

حد، انتہا، رسائی، پہنچ، کمال

مَبالِغ

۔(ع۔بفتح اول وکسر چہارم ۔)مذکر۔مبلغ بمعنی مال کی جمع۔

مبالغ

محنتی، جو بہت محنت سے کام کرے

مُبَلِّغْ

تبلیغ کرنے والا، پہنچانے والا، دین کی دعوت دینے والا، مذہب کے بارے میں بتلانے والا، مشنری

مُبالَغَہ پَردازی

رک : مبالغہ آرائی .

مُبالَغَہ آمیز

بڑھا چڑھا کر بیان کیا ہوا، حد سے بڑھا ہوا

مُبالَغَہ آرائی

بڑھا چڑھا کر بیان کرنا، حد سے بڑھ کر تعریف یا برائی کرنا

مُبالَغَہ طَرَازی

رک : مبالغہ آرائی .

مُبالَغَہ آمیزی

بڑھا چڑھا کر بیان کرنا، حد سے بڑھ کر تعریف یا بُرائی کرنا

مُبالَغَہ پَرْوَری

رک : مبالغۃ آرائی .

مُبالَغَہ پَسَند

حد سے بڑھی ہوئی بات کو پسند کرنے والا ، حد سے تجاوز کرنے کا عادی یا شوقین ، مبالغہ کرنے والا ۔

مَبلَغِ عِلْم

علمی استعداد ، دست گاہ ۔

مَبالِغِ خَطِیر

کثیر رقوم، بہت روپے پیسے

مُبالَغَہ دینا

بڑھانا ، چڑھانا ، توقیر بڑھانا ، رتبہ دینا ۔

مُبالَغَہ

حد سے بڑھ کر تعریف یا بُرائی کرنا، بڑھا چڑھا کر بیان کرنا، اعتدال سے بڑھی ہوئی بات یاوہ گوئی

مُبالَغَہ کرنا

حد سے زیادہ تعریف یا برائی کرنا، اصل کے خلاف کہنا، بڑھا چڑھا کر بیان کرنا

مُبَلِّغَہ

مبلغ (رک) کی تانیث ، تبلیغ کرنے والی ۔

مُبَلِّغانَہ

مبلغ جیسا ، مبلغ کی مانند ، مبلغ کے انداز کا ؛ تبلیغی ، ناصحانہ ۔

مُبَلِّغِین

مبلغ (رک) کی جمع ، تبلیغ کرنے والے ۔

اَلمَبْلَغ

(فقہ) تقسیم میراث میں کشش کے ساتھ لکھے ہوئے الحیاء (زندہ اشخاص) کے اوپر یا نیچے ترکے کی تعداد یا مقدار کے لیے معمولی کشش کے ساتھ لکھا جانے والا کلمہ، جس کے نیچے کل رقم ترکہ کی لکھی جاتی ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں تَعْلِیم کے معانیدیکھیے

تَعْلِیم

taa'liimता'लीम

اصل: عربی

وزن : 221

جمع: تَعْلِیمات

مادہ: عِلْم

موضوعات: تصوف

اشتقاق: عَلِمَ

  • Roman
  • Urdu

تَعْلِیم کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • علم سکھانے کا عمل، ہدایت، کسی کو کچھ سکھانا، پڑھانا

    مثال میں آپ کو یقین دلاتا ہوں کہ یہ میری تعلیم اس کو نہیں ہے۔

  • گانے یا ناچنے کی مشق کرانا، گانا اور ناچنا سکھانا

    مثال استاد جی ... ارباب نشاط کے تعلیم دینے والے کو کہتے ہیں، خود لفظ تعلیم بھی لکھنؤ کی زبان میں اس خاص معنے میں مستعمل ہے۔

  • گھوڑا سدھانا
  • سر رشتۂ تعلیم جس سے متعلقہ علاقوں میں مدارس وغیرہ کا نظم و نسق اور انتظام متعلق ہوتا ہے، تعلیم کا شعبہ یا محکمۂ تعلیم
  • پہلوانی اور فنون سپہ گری کی تربیت یا مشق
  • (تصوف) مرشد کا مرید کو اذکار و افکار وغیرہ سکھانا
  • ترتیب، تادیب
  • تہذیب، آراستگی
  • خوش خطی کا نمونہ جس کو دیکھ کر طالب علم لکھنا سیکھتا ہے

شعر

Urdu meaning of taa'liim

  • Roman
  • Urdu

  • ilam sikhaane ka amal, hidaayat, kisii ko kuchh sikhaana, pa.Dhaanaa
  • gaane ya naachne kii mashq karaana, gaanaa aur naachnaa sikhaana
  • gho.Daa sudhaanaa
  • sar rishta-e-taaliim jis se mutaalliqaa ilaaqo.n me.n madaaris vaGaira ka nazam-o-nasaq aur intizaam mutaalliq hotaa hai, taaliim ka shobaa ya mahikmaa-e-taaliim
  • pahalvaanii aur fanuun siphagrii kii tarbiiyat ya mashq
  • (tasavvuf) murshid ka muriid ko azkaar-o-afqaar vaGaira sikhaana
  • tartiib, taadiib
  • tahaziib, aaraastagii
  • KhushaKhtii ka namuuna jis ko dekh kar taalib-e-ilm likhnaa siikhtaa hai

English meaning of taa'liim

Noun, Feminine

ता'लीम के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • ज्ञान सिखाने की क्रिया, सीधा रास्ता दिखाने की क्रिया, किसी को कुछ सिखाना, पढ़ाना, गुरुमंत्र, दीक्षा, तलक़ीन

    उदाहरण मैं आपको यक़ीन दिलाता हुँ कि मेरी तालीम उसको नहीं है।

  • गाने या नाचने का अभ्यास कराना, गाना एवं नाचना सिखाना, नाचने-गाने की शिक्षा

    उदाहरण उस्ताद जी .. अरबाब-ए-निशात के तालीम देने वाले को कहते हैं, ख़ुद लफ़्ज़ तालीम भी लखनऊ की ज़बान में इस ख़ास माने में मुस्तामल है।

  • घोड़ा सधाना
  • शिक्षा प्रमुख, जो संबंधित क्षेत्रों में मदरसों आदि के प्रबंधन एवं प्रशासन से संबंधित होता है, शिक्षा विभाग
  • कुश्ती और मार्शल आर्ट में प्रशिक्षण या अभ्यास
  • (सूफ़ीवाद) मुर्शिद का शिष्य को जापमंत्र एंव विचारों आदि की शिक्षा देना
  • अनुशासन, आदेश
  • संस्कृति, सजावट
  • सुलेखन की शैली जिसको देखकर विद्यार्थी लिखना सीखता है

تَعْلِیم کے مترادفات

تَعْلِیم کے متضادات

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مُبْلَغ

نقد روپے وغیرہ کی تعداد ظاہر کرنے کے لیے رقم سے پہلے مستعمل جیسے: مبلغ پچاس ہزار روپیہ

مَبلَغ

حد، انتہا، رسائی، پہنچ، کمال

مَبالِغ

۔(ع۔بفتح اول وکسر چہارم ۔)مذکر۔مبلغ بمعنی مال کی جمع۔

مبالغ

محنتی، جو بہت محنت سے کام کرے

مُبَلِّغْ

تبلیغ کرنے والا، پہنچانے والا، دین کی دعوت دینے والا، مذہب کے بارے میں بتلانے والا، مشنری

مُبالَغَہ پَردازی

رک : مبالغہ آرائی .

مُبالَغَہ آمیز

بڑھا چڑھا کر بیان کیا ہوا، حد سے بڑھا ہوا

مُبالَغَہ آرائی

بڑھا چڑھا کر بیان کرنا، حد سے بڑھ کر تعریف یا برائی کرنا

مُبالَغَہ طَرَازی

رک : مبالغہ آرائی .

مُبالَغَہ آمیزی

بڑھا چڑھا کر بیان کرنا، حد سے بڑھ کر تعریف یا بُرائی کرنا

مُبالَغَہ پَرْوَری

رک : مبالغۃ آرائی .

مُبالَغَہ پَسَند

حد سے بڑھی ہوئی بات کو پسند کرنے والا ، حد سے تجاوز کرنے کا عادی یا شوقین ، مبالغہ کرنے والا ۔

مَبلَغِ عِلْم

علمی استعداد ، دست گاہ ۔

مَبالِغِ خَطِیر

کثیر رقوم، بہت روپے پیسے

مُبالَغَہ دینا

بڑھانا ، چڑھانا ، توقیر بڑھانا ، رتبہ دینا ۔

مُبالَغَہ

حد سے بڑھ کر تعریف یا بُرائی کرنا، بڑھا چڑھا کر بیان کرنا، اعتدال سے بڑھی ہوئی بات یاوہ گوئی

مُبالَغَہ کرنا

حد سے زیادہ تعریف یا برائی کرنا، اصل کے خلاف کہنا، بڑھا چڑھا کر بیان کرنا

مُبَلِّغَہ

مبلغ (رک) کی تانیث ، تبلیغ کرنے والی ۔

مُبَلِّغانَہ

مبلغ جیسا ، مبلغ کی مانند ، مبلغ کے انداز کا ؛ تبلیغی ، ناصحانہ ۔

مُبَلِّغِین

مبلغ (رک) کی جمع ، تبلیغ کرنے والے ۔

اَلمَبْلَغ

(فقہ) تقسیم میراث میں کشش کے ساتھ لکھے ہوئے الحیاء (زندہ اشخاص) کے اوپر یا نیچے ترکے کی تعداد یا مقدار کے لیے معمولی کشش کے ساتھ لکھا جانے والا کلمہ، جس کے نیچے کل رقم ترکہ کی لکھی جاتی ہے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تَعْلِیم)

نام

ای-میل

تبصرہ

تَعْلِیم

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone