تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تالے پَڑْنا" کے متعقلہ نتائج

تالے پَڑْنا

بند ہوجانا، مقفل ہوجانا

تالا پَڑْنا

قفل لگنا

تالَہ پَڑْنا

رک : تالا پڑنا.

تَلے پَڑنا

نیچے لیٹنا، آگے پڑنا، زمین پر سونا

تال پَڑنا

۔لازم۔ دیکھو تال دینا۔ ؎

تال پَڑْنی

ایک قسم کی سون٘ف کا عرق یا اس سے کشید کردہ خوشبو لاط : Anethum Graveolens .

زَبان پَر تالا پَڑْنا

زبان بند ہونا، منھ سے بات نہ نکلنا، چپ ہوجانا

تالُو میں کانْٹے پَڑْنا

پیاس کی شدت ہونا . حلق میں کان٘ٹے پڑنا.

نَظَر تَلے پَڑنا

نظر میں آنا ، نگاہ کے سامنے آنا ۔

تالُو گِر پَڑنا

تالو کی بیماری کے سبب سے تالو کا متورم ہو کر کچھ نیچے آجانا، تالو لٹک آنا

ہونٹوں پَر تالا پَڑنا

چپ لگ جانا ، ایک دم خاموش ہو جانا ، چپ سادھ لینا ، بالکل نہ بولنا۔

ہات تَلے سَن پَڑنا

قابو میں آنا۔

مُنہ میں تالا پَڑنا

چپ لگنا ، بول نہ سکنا زبان بندی ہونا ۔

تُل پَڑنا

تلنا، آمادہ ہوجانا، کسی کام پر پوری طرح متوجہ یا تیار ہوجانا

تَیل پَڑْنا

۱. سن٘گھار کی تیاری کا آغاز ہونا.

اردو، انگلش اور ہندی میں تالے پَڑْنا کے معانیدیکھیے

تالے پَڑْنا

taale pa.Dnaa•ताले पड़ना

اصل: ہندی

محاورہ

مادہ: تالے

  • Roman
  • Urdu

تالے پَڑْنا کے اردو معانی

فعل مرکب

  • بند ہوجانا، مقفل ہوجانا

Urdu meaning of taale pa.Dnaa

  • Roman
  • Urdu

  • band hojaana, muqaffal hojaana

English meaning of taale pa.Dnaa

Compound Verb

  • be closed or locked up

ताले पड़ना के हिंदी अर्थ

यौगिक क्रिया

  • बंद हो जाना, ताला लगना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تالے پَڑْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

تالے پَڑْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone