تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ٹاکْھنا" کے متعقلہ نتائج

ٹاکْھنا

رک: ٹخنا .

ٹِھکانا

گھر، منزل، مقام، (ٹھہرنے کی) جگہ

ٹِھکانا کَرْنا

جگہ کرنا، ٹھہرنا، موقع تلاش کرنا، رہنے کا انتظام کرنا

ٹِھکانا لَگْنا

پتا لگنا، سراغ ملنا

ٹِھکانا مِلْنا

رہنے کی جگہ میسر ہونا

ٹِھکانا ڈُھونْڈْنا

جگہ تلاش کرنا، گھر ڈھونڈنا، پتہ معلوم کرنا، رہنے کا مکان تجویز کرنا

ٹِھکانا نَہ رہنا

ٹِھکانا نَہیں رہنا

حد باقی نہ رہنا، بے حد و حساب ہونا

ٹِھکانا لَگانا

پتا لگانا، سراغ لگانا

ٹِھکانا نَہِیں رَہْنا

حد باقی نہ رہنا ، بے حد و حساب ہونا.

ٹِھکانا کَمانا

بھن٘گی کا اپنے ذمہ کا گھر یا گھروں کے پاخانے صاف کرنا

ٹِھکانا نَہ پانا

کہیں جائے قرار نہ ملنا، پناہ نہ پانا

ٹِھکانا ٹَھور

رک : ٹھور ٹھکانا.

کیا ٹِھکانا

۔ کثرت اور افراط کے لئے۔ کچھ حد نہیں انتہا نہیں۔ ؎

کیا ٹِھکانا ہے

(شدّت، کثرت اور افراط کے اظہار کے لئے) کوئی حد نہیں، انتہا نہیں، نہ پوچھئے، کوئی بروسہ نہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں ٹاکْھنا کے معانیدیکھیے

ٹاکْھنا

Taakhnaa•टाखना

وزن : 212

  • Roman
  • Urdu

ٹاکْھنا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • رک: ٹخنا .

Urdu meaning of Taakhnaa

  • Roman
  • Urdu

  • rukah TaKhnaa

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ٹاکْھنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ٹاکْھنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone