تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تاک کر" کے متعقلہ نتائج

تاک کر

سیدھ بان٘دھ کر، شست بان٘دھ کر، نشانہ لگا کر، موقع ڈھونڈ کے

تاک کر مارنا

شست لگا کر نشانہ لگانا، نشانہ نہ چوکنا

تَھک کَر بَیٹْھنا

جی چھوڑ دینا ، عاجز ہو کر کام چھوڑ دینا.

تَھک کَر بَیٹْھ رَہنا

جی چھوڑ دینا ، عاجز ہو کر کام چھوڑ دینا.

تَھک کر چُور ہو جانا

بہت تھک جانا، بہت تھکا ہوا ہونا

وَقت تاک کَر جانا

مناسب موقع تلاش کرکے جانا، موقع دیکھ کر جانا، مقررہ وقت پر جانا، ٹھیک وقت پر پہنچ جانا

تِیْر تاک کَر مارنا

نشانہ لے کر تیر مارنا

تاک تاک کَر

چھانٹ چھانٹ کر، چن چن کر یا نشانہ باندھ کر

تاک کرآنا

غور کرکے آنا، کسی کو دیکھ کرآنا

طاق کَرنا

یکتا کرنا ، ماہر بنا دینا.

ہاتھ پاؤں تَھک کَر تَختَہ ہو جانا

بہت تھک جانا ، ہاتھ پانو شل ہو جانا ۔

تَھک ہار کَر

ہمت ہار کر ، مایوس ہو کر.

تَق٘ویٰ کار

پرہیز گار ، متّقی ، اللہ سے ڈرنے والا .

تُھوک کَرْ چاٹْنا

عہد یا اقرار سے پھر جانا، جس بات سے انکار ہو پھر اسے انجام دینا

تِکَّہ کاری

(کیمیا) درجہ حرارت یا بوجھ کی غیر مساوی تقسیم کے زیر اثر این٘ٹ میں درز پڑنا یا ٹوٹ جانا

اردو، انگلش اور ہندی میں تاک کر کے معانیدیکھیے

تاک کر

taak-kar•ताक-कर

اصل: سنسکرت

وزن : 212

مادہ: تاک

  • Roman
  • Urdu

تاک کر کے اردو معانی

فعل متعلق

  • سیدھ بان٘دھ کر، شست بان٘دھ کر، نشانہ لگا کر، موقع ڈھونڈ کے

Urdu meaning of taak-kar

  • Roman
  • Urdu

  • siidh baandh kar, shist baandh kar, nishaanaa laga kar, mauqaa DhuunDh ke

English meaning of taak-kar

Adverb

  • by targeting, by selecting an object with attention, by looking for an opportunity

ताक-कर के हिंदी अर्थ

क्रिया-विशेषण

  • सीध बांध कर, निशाना लगा कर, मौक़ा ढूंढ के

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تاک کر)

نام

ای-میل

تبصرہ

تاک کر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone