تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"طائِف" کے متعقلہ نتائج

طائِف

۱. (کسی جگہ کے) چاروں طرف پھرنے والا ؛ (کعبۃ اللہ کا) طواف کرنے والا شخص ، زائر.

طائِفَہ

جماعت، گروہ، آدمیوں کی پارٹی، ہمراہی لوگ، کارواں

طائِفَہ دار

ناچنے گانے والوں کا سردار یا منتظم.

طائِفَہ نَچانا

رَنڈی یا بھانڈوں کا ناچ کرانا

طائِفَۃُ الْمُلُوکی

رک : طوائف الملوکی (جو زیادہ مستعمل ہے) ، لاقانونیت .

طَوائِف

وہ عورت جو نانچنے گانے کا پیشہ کرتی ہو (چونکہ ناچنے گانے کا پیشہ کرنے والی عورتیں اکثر کسبی کا پیشہ بھی کرتی ہیں اس لیے یہ لفظ رنڈی کسبی اور بیسواں کے معنوں میں بھی آتا ہے).

طائی

قبیلۂ طے سے منسوب یا اُس کا فرد، وہ جو طے کے قبیلے سے ہو، حاتم، جو ایک مشہور سخی تھا، اسی قبیلے سے تھا

طائِر

اڑنے والا جانور، پرندہ چڑیا

طوفاں

طوفان کی تخفیف

تُوفا

(غالباً) وہ پتھر جس کو پکا کر چونا بناتے ہیں.

طَواف

گردش، پھیرا، گھومنا، چکر لگانا، کسی چیز کے گرد پھرنا

طائِل

فائدہ ، نفع .

طَوائِفُ التُّجّار

سوداگر، تاجر

طَوائِفُ الْمُلُوکی

ایسی حالت یا زمانہ جس میں کسی خاص حکمران کا حکم نہ چلے بلکہ کئی امرا یا بادشاہ اپنا اپنا حکم چلائیں، بدنظمی، ابتری، سیاسی انتشار، لاقانونیت

طافِع

شراب کے نشے میں چور ، بدمست.

اردو، انگلش اور ہندی میں طائِف کے معانیدیکھیے

طائِف

taa.if•ताइफ़

اصل: عربی

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

طائِف کے اردو معانی

صفت

  • ۱. (کسی جگہ کے) چاروں طرف پھرنے والا ؛ (کعبۃ اللہ کا) طواف کرنے والا شخص ، زائر.
  • ۲. ایک مقام کا نام جو مکّے کے قریب ہے.

Urdu meaning of taa.if

  • Roman
  • Urdu

  • ۱. (kisii jagah ke) chaaro.n taraf phirne vaala ; (kaabৃ allaah ka) tavaaf karne vaala shaKhs, zaa.ir
  • ۲. ek muqaam ka naam jo makke ke qariib hai

English meaning of taa.if

Adjective

  • going round, making the circuit (of) circumambulating

Noun, Masculine

  • name of a city in Saudi Arabia, name of a place near Mecca

ताइफ़ के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • परिक्रमा करनेवाला, किसी चीज़ के चारों ओर फिरनेवाला, तवाफ़ करनेवाला

संज्ञा, पुल्लिंग

  • एक जगह का नाम जो मक्के के क़रीब है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (طائِف)

نام

ای-میل

تبصرہ

طائِف

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone