تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تَعْدِیلی مادِّیَّت" کے متعقلہ نتائج

تَعْدِیلی

(طبیعیات) جو نہ مثبت ہو نہ منفی، انگ: Neutral .

تَعْدِیلی عَمَل

تعدیل کا عمل ، معتدل کرنے یا ہونے کی کفییت.

تَعْدِیلی رَنْگ

(سائنس) خاکستری رنْگ ، مرکب یا متوازن رنْگ.

تَعْدِیلی سَطْح

(طبیعیات) کسی سلاخ وغیرہ کے جھکائو میں اس کی بیرونی اور اندرونی سطحوں کے متوازی اور ان کے عین درمیان والی سطح.

تَعْدِیلی مِحْوَر

اعتدال پر رکھنے والی کیلی یا مرکز.

تَعْدِیلی آکْسائِڈ

وہ آکسائیڈ جس کو معتدل بنالیا گیا ہو یا دوسری اشیاء کو معتدل بناتا ہو.

تَعْدِیلی ٹِمْپِریچَر

(طبیعیات) وہ درجۂ حرارت جس پر برق زا قوت کی قیمت سب سے زیادہ ہوتی ہے اور جس سے اوپر یہ قوت کم ہونے لگتی ہے.

تَعْدِیلی مادِّیَّت

(فلسفہ) مادْیت (رک) کی ایک قسم جس نظری مادّیت کے ذیل میں آتی ہے، انگ: Equatie .

تاڑْلی

مچھلی کی ایک قسم کا نام ۔

toddle

بچے کی طرح چلنا

تَدَلّی

بہت نزدیک ہونا ، لٹکا ہونا ، لٹکنا ، (مجازاً) سالک کا نزول کرنا بعد عروج کے مرتبۂ ذات سے صفات کی طرف

توندیلا

رک: تون٘دل.

تاندْلَہ

ایک پودا جو عام طور پر چارے کے لیے استعمال ہوتا ہے.

تَدِلَّہ

ایک درخت خرما کا نام

مِنطَقَۂ مُعتَدِلَہ

(جغرافیہ) متوازی حرارت کا خطہ، روئے زمین کے شمال و جنوب کے وہ علاقے جہاں سردی اور گرمی برابر پڑتی ہے

بے اِعْتِدالی

حد سے بڑھنا، بد پرہیزی، ناانصافی، غیر معتدل

مُعْتَدِلَہ

(جغرافیہ) وہ (منطقہ) جہاں نہ سردی زیادہ ہوتی ہے نہ گرمی ۔

مُعْتَدِلائی

(جغرافیہ) جس میں نہ بہت سردی ہو نہ بہت گرمی ، موافق موسم والا (جنگل ، منطقہ وغیرہ) ۔

اِعْتِدالی

اعتدال (رک) سے منسوب : درمیانی ، افراط و تفریط سے مبرا ، طبعی.

اردو، انگلش اور ہندی میں تَعْدِیلی مادِّیَّت کے معانیدیکھیے

تَعْدِیلی مادِّیَّت

taa'diilii-maaddiyyatता'दीली-माद्दिय्यत

  • Roman
  • Urdu

تَعْدِیلی مادِّیَّت کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • (فلسفہ) مادْیت (رک) کی ایک قسم جس نظری مادّیت کے ذیل میں آتی ہے، انگ: Equatie .

Urdu meaning of taa'diilii-maaddiyyat

  • Roman
  • Urdu

  • (falasfaa) maad॒iit (ruk) kii ek qism jis nazarii maaddayit ke jel me.n aatii hai, angah Equatie

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

تَعْدِیلی

(طبیعیات) جو نہ مثبت ہو نہ منفی، انگ: Neutral .

تَعْدِیلی عَمَل

تعدیل کا عمل ، معتدل کرنے یا ہونے کی کفییت.

تَعْدِیلی رَنْگ

(سائنس) خاکستری رنْگ ، مرکب یا متوازن رنْگ.

تَعْدِیلی سَطْح

(طبیعیات) کسی سلاخ وغیرہ کے جھکائو میں اس کی بیرونی اور اندرونی سطحوں کے متوازی اور ان کے عین درمیان والی سطح.

تَعْدِیلی مِحْوَر

اعتدال پر رکھنے والی کیلی یا مرکز.

تَعْدِیلی آکْسائِڈ

وہ آکسائیڈ جس کو معتدل بنالیا گیا ہو یا دوسری اشیاء کو معتدل بناتا ہو.

تَعْدِیلی ٹِمْپِریچَر

(طبیعیات) وہ درجۂ حرارت جس پر برق زا قوت کی قیمت سب سے زیادہ ہوتی ہے اور جس سے اوپر یہ قوت کم ہونے لگتی ہے.

تَعْدِیلی مادِّیَّت

(فلسفہ) مادْیت (رک) کی ایک قسم جس نظری مادّیت کے ذیل میں آتی ہے، انگ: Equatie .

تاڑْلی

مچھلی کی ایک قسم کا نام ۔

toddle

بچے کی طرح چلنا

تَدَلّی

بہت نزدیک ہونا ، لٹکا ہونا ، لٹکنا ، (مجازاً) سالک کا نزول کرنا بعد عروج کے مرتبۂ ذات سے صفات کی طرف

توندیلا

رک: تون٘دل.

تاندْلَہ

ایک پودا جو عام طور پر چارے کے لیے استعمال ہوتا ہے.

تَدِلَّہ

ایک درخت خرما کا نام

مِنطَقَۂ مُعتَدِلَہ

(جغرافیہ) متوازی حرارت کا خطہ، روئے زمین کے شمال و جنوب کے وہ علاقے جہاں سردی اور گرمی برابر پڑتی ہے

بے اِعْتِدالی

حد سے بڑھنا، بد پرہیزی، ناانصافی، غیر معتدل

مُعْتَدِلَہ

(جغرافیہ) وہ (منطقہ) جہاں نہ سردی زیادہ ہوتی ہے نہ گرمی ۔

مُعْتَدِلائی

(جغرافیہ) جس میں نہ بہت سردی ہو نہ بہت گرمی ، موافق موسم والا (جنگل ، منطقہ وغیرہ) ۔

اِعْتِدالی

اعتدال (رک) سے منسوب : درمیانی ، افراط و تفریط سے مبرا ، طبعی.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تَعْدِیلی مادِّیَّت)

نام

ای-میل

تبصرہ

تَعْدِیلی مادِّیَّت

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone