تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تادِیباً" کے متعقلہ نتائج

تادِیباً

تادیب کے لیے، تن٘بیہ کے طور پر

تادِیبی

تنبیہ کے متعلق، اصلاحی

تادِیْب

تنبیہ، چشم نمائی، گوشمالی

تادِیب گاہ

وہ ادارہ جس میں آوارہ اور بد اخلاق لڑکوں کو پابند کرکے اخلاق کی درستی مقصود ہوتی ہے

تَعْدِیَہ

(قواعد) فعل لازم کو متعدی بنانا

تَدبِیع

سرجھکانا اطاعت اور انکساری کی وجہ سے

تَہْدِیَہ

ہدیہ یا تحفہ دینا.

تادِیَہ

ابلاغ ، پہن٘چانا، ادا کرنا

تادِیب کَرنا

علم و ادب سکھانا، ادب سیکھنا، اخلاقی تربیت، ادب دینا، ادب سکھانا، علم زبان سکھانا

تادِیبی کارْرَوائی

ایسی کارروائی جس سے نظم و ضبط قائم رہے

تادِیب خانہ

وہ ادارہ جس میں آوارہ اور بد اخلاق لڑکوں کو پابند کرکے اخلاق کی درستی مقصود ہوتی ہے

تَاَدُّب

ادب آموزی، ادب سیکھنا، با ادب ہونا

تَہ دینا

ہلکا سا رن٘گ دینا، ہلکا سا ڈوب دینا.

تایا

باپ کا بڑا بھائی

تھیا

(نان بائی) تندور میں روٹی لگانے کی گول گردے نما گدی جو کپڑے کے غلاف میں پھونْس بھر کر بنالی جاتی ہے اس پر بنائی ہوئی روٹی رکھ کر تندور میں لگاتے ہیں . رفیدہ .

اردو، انگلش اور ہندی میں تادِیباً کے معانیدیکھیے

تادِیباً

taadiiban•तादीबन

اصل: عربی

وزن : 222

اشتقاق: اَدَبَ

  • Roman
  • Urdu

تادِیباً کے اردو معانی

فعل متعلق

  • تادیب کے لیے، تن٘بیہ کے طور پر

Urdu meaning of taadiiban

  • Roman
  • Urdu

  • taadiib ke li.e, tambiih ke taur par

तादीबन के हिंदी अर्थ

क्रिया-विशेषण

  • अनुशासन के लिए, चेतावनी के तौर पर

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تادِیباً)

نام

ای-میل

تبصرہ

تادِیباً

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone