تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تَعْدادی" کے متعقلہ نتائج

تَعْدادی

تعداد (رک) سے منسوب ؛ بطور حرف معیت رقم وغیرہ کے لیے مستعمل ، عدد ما بعد کے مطابق روپیہ یا رقم والا.

تَعْداد

گنتی، شمار، اندازہ، تخمینہ، عدد، مقدار، شمار کرنا

تَہْدِیدی

تہدید سے منسوب، جس میں تن٘بیہ وہ تہدید ہو، دھمکی بھرا

تَعَدُّدی

تعدد (رک) سے منسوب، شمار یا گنتی وغیرہ سے متعلق

تَعْداد کَرنا

گننا، شمار کرنا

تَعْداد بَتانا

give or tell the number of something

تَعْدادِ دَعْویٰ

(قانون) دعویٰ کی گنتی، کسی عرضی دعویٰ کو تعداد دعویٰ کی بنا پر منظور کرنا

تَعْدادِ دادَنی

قابل ادا رقم ، وہ رقم جس کا دینا واجب ہو

تَعْدادِ لَگان

لگان کی تعداد ، لگان کا اندازہ یا تخمینہ ، لگان کی مقدار

تَعْدادِ مُدَّعا بِہا

(قانون) اس رقم کی تعداد جس کا دعویٰ کیا گیا ہو، اس مال یا شے کی تعداد جس کا دعویٰ کیا گیا ہو

تَہْدِیدی قانُون

تہدید کے متعلق قانون، ان٘گ: Statute Premunise.

تَعْدِید

شمار، گننا

تَہْدِید

تخویف، ڈرانا، دھمکی دینا، سرزنش، تن٘بیہ.

تَہَدُّد

ڈرانا

تَعَدُّد

کئی ہونا، تعداد میں ایک سے زیادہ ہونا، متعدد ہونا، کثرت

اردو، انگلش اور ہندی میں تَعْدادی کے معانیدیکھیے

تَعْدادی

taa'daadii•ता'दादी

دیکھیے: تَعْداد

  • Roman
  • Urdu

تَعْدادی کے اردو معانی

صفت

  • تعداد (رک) سے منسوب ؛ بطور حرف معیت رقم وغیرہ کے لیے مستعمل ، عدد ما بعد کے مطابق روپیہ یا رقم والا.

Urdu meaning of taa'daadii

  • Roman
  • Urdu

  • taadaad (ruk) se mansuub ; bataur harf mayyat raqam vaGaira ke li.e mustaamal, adad maa baad ke mutaabiq rupyaa ya raqam vaala

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تَعْدادی)

نام

ای-میل

تبصرہ

تَعْدادی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone