تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تَعانُّد" کے متعقلہ نتائج

تَعانُّد

آپس میں عناد رکھنا، (معانی و بیان) تضاد جس میں انتہا درجے کا اختلاف نہیں ہوتا، جیسے سیابی اور سرخی

تَعَنُّد

शत्रुता करना, लड़ाई ठानना, कलह, लड़ाई।।

تُنْد

(کیفیت یا اثر کے لحاظ سے) تیز، سخت، شدید، پرزور

تَہْنِید

۔(ع) مونث۔کسی غیر زبان کے لفظ کو ہندی بنا لینا۔ جیسے فارسی ’دُبل‘ سے ’ڈھول‘ انگریزی ’لارڈ‘ سے ’لاٹ‘۔ تہنید کئی طرح کی ہوتی ہے۔ ایک یہ کہ دوسری زبان کے لفظ کو لفظاً ومعناً دونوں طرح بدلیں جیسے ’افراتفری‘ کہ اصل میں ’افراط تفریط‘ تھا اور اردو میں بمعنی ’ہلچل‘ ہے۔ دوسرے صرف لفظ کو بدل دینا جیسے ’پلید‘ سے ’پلیت‘۔ تیسرے صرف معنوں کو بدلیں۔ جیسے ’روزگار‘ فارسی میں ’زمانہ‘ اُردو میں ’نوکری‘۔ چوتھے حرکات کو بھی بدل دیں اور معنوں کو بھی۔ جیسے ’مشّاطہ‘ عربی میں مبالغہ کا صیغہ۔ اردو میں ’مشاطہ‘ بغیر تشدید دوم۔ وہ عورت جو زن و مرد کی نسبت ٹھہرائے اور شادی کرائے۔ پانچویں جمع سے واحد کے معنی لیں جیسے ’اصول احوال۔‘ چھٹے دوسری زبان کے مادّہ ہائے الفاظ سے ایسے صیغے بنانا جو اُس زبان میں مستعمل نہ ہوں۔ جیسے ’عفو‘ اور ’عتاب‘ سے ’معاف‘ اور ’معتوب‘۔ جو لفظ ہندی صورت اختیار کرے’ اُس کو ’’مُہَنّد‘‘ کہتے ہیں۔

تَناد

منتشر ہونا ، فرار ہونا ، بھاگنا ؛ بھاگڑ ، فرار

توند

بڑا پیٹ، تھوند، دھوند، فربہی شکم

تیند

۔(ھ) نون غنّہ) مذکر۔ ایک صحرائی درخت کی لکڑی جو جلنے میں چٹختی ہے۔

تَہانا

لپیٹنا، تہ کرنا، گول کرنا، گول گٹھری بنانا، گھری یا گھڑی کرنا.

تھوند

رک : تونْد.

تُنْدی

(کسی چیز کی کیفیت یا صفت میں) تیزی، طراری، زور، شدت

تَنَدّی

(طب) بدن پر نمی کا ظاہر ہونا ، بدن کا پسیجنا ، تھوڑا پسینہ آنا ، انگ : Transpiration

تیندُوا

ایک درندے کا نام جس کو فارسی میں ’’پلنگ‘‘ کہتے ہیں

تَنادِی

ایک دوسرے کو بلانا

توندی

ناف

تَنْدی

دھاگا ، تار

اردو، انگلش اور ہندی میں تَعانُّد کے معانیدیکھیے

تَعانُّد

ta'aannud•त'आन्नुद

اصل: عربی

وزن : 1212

اشتقاق: عَنَدَ

  • Roman
  • Urdu

تَعانُّد کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • آپس میں عناد رکھنا، (معانی و بیان) تضاد جس میں انتہا درجے کا اختلاف نہیں ہوتا، جیسے سیابی اور سرخی

Urdu meaning of ta'aannud

  • Roman
  • Urdu

  • aapas me.n inaad rakhnaa, (ma.aanii-o-byaan) tazaad jis me.n intihaa darje ka iKhatilaaf nahii.n hotaa, jaise sayaabii aur surKhii

English meaning of ta'aannud

Noun, Masculine

  • to have mutual hostility, paradox that has no resistance limitless like political rivalry

त'आन्नुद के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • परस्पर शत्रुता रखना, शत्रुता, बैर, विरोधाभास जिसमें कोई असीम प्रतिरोध नहीं होता, जैसे राजनीतिक

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تَعانُّد)

نام

ای-میل

تبصرہ

تَعانُّد

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone