تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"syllabic" کے متعقلہ نتائج

syllabic

ارکان الفاظ سے متعلق یا ان پر مبنی، رکنی۔.

syllabical

ارکان تہجی کے متعلق

syllabication

ارکان کے لحاظ سے تقسیم یا تجزیۂ کلام ، تجزیۂ ارکان۔.

سابِق

(مقابلۃً) پچھلا، متقدّم، گزشتہ، ترتیب میں پہلے آنے والا

سَوَابِق

سابقہ کی جمع، پہلے والے، گزرے ہوئے

سابِق میں

گزشتہ زمانے میں

سَوابِق میں

previously

زَمانَۂ سابِق

ماضی کا دور، دورِ گذشتہ، پچھلا زمانہ

حالِ سابِق

former or past state or condition

سابِقُ الْاِیمان

رک : سابقون الاولون.

سابِق دَسْتُور

حسبِ دستور، معمول کے مُطابق، پہلے کی طرح

سابِقُ الْاِسْلام

مقابلۃً پہلے یا سب سے پہلے مُشرَّف بہ اسلام ہونے والا

سابِقُ المَذْکُور

दे.'साबिक़ज़िक्र’।

حَسْبِ سابِق

پہلے کی طرح

سابِقُ الحُرِّیَّت

پہلے سے آزاد ، پہلے آزادی حاصل کیے ہوئے.

syllabic کے لیے اردو الفاظ

syllabic

sɪˈlæb.ɪk

syllabic کے اردو معانی

صفت

  • ہجائی
  • رکن یا ارکان سے متعلق
  • رکنی
  • ارکانی
  • تلفظ رکن یا ارکان سے شناخت ہونے والا
  • شاعری کا وہ اسلوب جس میں تعداد ارکان کو آہنگ یا تاکید پر فوقیت دی جاتی ہے، جیسے ہائیکو

syllabic के देवनागरी में उर्दू अर्थ

विशेषण

  • हजाई
  • रुकन या अरकान से मुताल्लिक़
  • रुकनी
  • अरकानी
  • तलफ़्फ़ुज़ रुकन या अरकान से शनाख़्त होने वाला
  • शायरी का वो उस्लूब जिस में तादाद अरकान को आहंग या ताकीद पर फ़ौक़ियत दी जाती है, जैसे हायकू

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (syllabic)

نام

ای-میل

تبصرہ

syllabic

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone