تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"swelling" کے متعقلہ نتائج

swelling

گُمْڑا

شِو لِن٘گ

لتوپڑی یہ بیل ہمالیہ سے سیلون تک سب جگہ ہوتی ہے، ہندو اس کو شومہادیو کے عضو تناسل کی مشابہت کی وجہ سے جو اس کے بیج میں موجود خیال کیا جاتا ہے متبرک سمجھتے ہیں، ادویات میں مستعمل

شَلَنْگ

چھلانگ، جست، زقند، اچھلنا کودنا، پھلانگنا

سَلَنْگ

(بنوٹ) سان٘پ کی چال کی وضع کا پیترہ، جس میں قدم اُٹھانے کی بجائے کھسکائے جاتے ہیں اور جسم کو ایک حالت میں رکھ کر پیر رگڑتے ہوئے پھرت کی جاتی ہے

shaveling

قدیم: ڈاڑھی منڈا آدمی۔.

spelling

ہِجّے

shelling

بم باری

smelling

بوشمیم

shilling

تواریخ: سابقہ برطانوی سکّہ ، ایک پونڈ کا بیسواں حصّہ یا ۱۲ پنس کے برابر ۔.

skilling

وقوف

stilling

بھبکا

swimming

پَیراکی

sailing

کَشْتی رانی

smiling

مُتَبَسِّم

soiling

گندہ یا ناپاک کرنا

swelling کے لیے اردو الفاظ

swelling

ˈswel.ɪŋ

swelling کے اردو معانی

  • سُوج
  • سُوجن
  • آماس
  • پھولا ہونے کی حالت
  • اُبھار
  • (امراضیات) نفخ
  • ورم
  • رسولی
  • کوئی غیر معمولی ورم یا گومڑ

swelling के देवनागरी में उर्दू अर्थ

  • सूओज
  • सूओजन
  • आमास
  • फूला होने की हालत
  • उभार
  • (उमरा ज़य्यात) नफ़ख़
  • वर्म
  • रसूली
  • कोई ग़ैरमामूली वर्म या गोमड़

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (swelling)

نام

ای-میل

تبصرہ

swelling

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone