تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"sweet" کے متعقلہ نتائج

sweet

مِیٹھا

sweet rush

سادہ گھاس کی ایک قسم جس کی موٹی ، پھیلنے والی خوشبو دار جڑ دوائوں ، معجونوں ، مربّوں وغیرہ میں استعمال ہوتی ہے ، گور گیاہ۔.

sweet talk

بول چال: خوشامد ، چاپلوسی ۔.

sweet pea

جنس Lathyrus کی ایک بیل خصوصاً L. Odoratus جس کے پھول رنگا رنگ اورمہک دار ہوتے ہیں ۔.

sweet william

باغوں میں بویا جانے والا قرنفل کی قسم کا پودا جس میں چمکیلے خوشبو دار پھول گچھوں کی صورت میں اگتے ہیں ، لونگ پھول یا قرنفل شاعر۔.

sweet alyssum

جنس Alyssum کا زرد یا سفیدپھولوں والا پودا۔.

sweet violet

بنفشہ کی ایک خوشبودار قسم Viola odorata۔.

sweet tooth

مٹھائی سے رغبت ، میٹھی چیزوں کا شوق۔.

sweet basil

رک.

sweet cicely

ایک چھتر دار جھاڑی جس میں سفید خوشبودار پھول لگتے ہیں Myrrhis odorata۔.

sweet sultan

ایک خوشبو دار پودا جو گل بابونہ کے خاندان سے تعلق رکھتا ہے Centaurea moschata یا C. suaveoleus۔.

sweet pepper

ایک نسبتہً کم تیز یا چر پری ( لال) مرچ ۔.

sweet bay

رک : معنی ۱۔.

sweet chestnut

رک : اسم معنی ۱۔.

sweet fennel

سونف کی قسم کا ایک پودا جو بطورسبزی کھایا جاتا ہے۔.

sweet کے لیے اردو الفاظ

sweet

swiːt

sweet کے اردو معانی

  • میٹھا
  • شیریں
  • شہد گوں
  • شکر یا شہد کی طرح خوشگوار ذائقہ یا مہک رکھنے والا
  • تلخ کے برعکس
  • حواس خمسہ میں سے ہر جس کے لیے گوارا
  • سُریلا
  • پیارا
  • دلکش
  • نرم
  • مہر خُو
  • جو ناسی اور ترش نہ ہو
  • بے کھار
  • بے عفونت
  • تازہ
  • جو پھیکا نہ ہو

sweet के देवनागरी में उर्दू अर्थ

  • मीठा
  • शीरीं
  • शहद गों
  • शुक्रिया शहद की तरह ख़ुशगवार ज़ायक़ा या महक रखने वाला
  • तल्ख़ के बरअक्स
  • हवास-ए-ख़मसा में से हर जिस के लिए गवारा
  • सुरीला
  • प्यारा
  • दिलकश
  • नरम
  • महर ख़ूओ
  • जो नासी और तुर्श ना हो
  • बे ख़ार
  • बे उफ़ूनत
  • ताज़ा
  • जो फीका ना हो

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (sweet)

نام

ای-میل

تبصرہ

sweet

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone