تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سور بھید" کے متعقلہ نتائج

سور بھید

स्वर भंग

سُر بِدِّیا

علم موسیقی ، علمِ آواز

بادِ صَر

رک: بادِ صر صر .

سَر سَجْدوں میں، مَن بَدْیوں میں

بظاہر نیک بہاطن بد ، اس موقع پر مُستعمل جب کہ بظاہر کوئی بڑا نیک بنے مگر دل میں خیاثت بھری ہو.

بادْ سَیرْ

تیز رفتار گھوڑا

بادی سُر

وہ سر جس سے راگ کی شکل قائم ہوتی ہے ، بنیادی سر (اگر یہ سرراگ میں سے نکال ڈالا جائے تو راگ بگڑ جائے).

بادَۂ سَر جوش

صاف شراب جس میں تلچھٹ نہ ہو.

بَد سِیر

بری خصلتوں کا / بری خصلت کا ، جس کی عادتیں بری ہوں / جس کی عادت بری ہر، برے چلن کا .

کَوڑی کَوڑی مایا جوڑی کَر باتیں چَھل کی، بھاری بوجھ دَھرا سَر اُوپَر کِس بِدھ ہو ہَلْکی

فریب کاری سے دولت جمع کی اور گناہوں کا بوجھ سر پر لیا، جو کسی طرح ہلکا نہیں ہوتا

گُر گُر بِدّیا سُر سُر گِیان

ہر شخص کی سمجھ بوجھ اورعقل جدا گانہ ہوتی ہے

کھیت کھائے چِڑی اَور نَول کے سَر پَر بَدی

نقصان کرے کوئی اور تاوا بھگتے کوئی .

سارا دیس پِھری نَر بَدا دیکھ ڈَری

اس عورت کے متعلق کہتے ہیں جو دِکھانے کے لیے ڈرے مگر حقیقتاً نڈر ہو

بَد سَرِ اَنجامی

किसी कार्य की पूति बुरे प्रकार से होना, किसी कार्य का परिणाम बुराहोना।

سَر کی سُدھ نَہ پانو کی بُدھ

کُچھ ہوش نہیں ، لا پروا آدمی ہے ، حالت خراب ہے

گُر گُر بِدّیا، سُر سُر گیان

ہر گرو کا جدا گانہ علم و عمل اور ہر ایک سر میں مختلف عقل اور ہر شخص کی رائے الگ ہوتی ہے ؛ ہر استاد کے سکھانے کا طریقہ الگ ہوتا ہے اور ہر انسان کی عقل مختلف ہوتی ہے.

اردو، انگلش اور ہندی میں سور بھید کے معانیدیکھیے

سور بھید

svar-bhed•स्वर-भेद

स्वर-भेद के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • स्वर भंग

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سور بھید)

نام

ای-میل

تبصرہ

سور بھید

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone