تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سُوتْر پُشْپ" کے متعقلہ نتائج

پُشْپ

پھول، گل

پُشْپ رَس

پھولوں کا عرق ، پھولوں کے ذریعے حاصل شدہ شہد ، عسل .

پُشْپ رَکْت

سرخ پھول جیسا

پُشْپ رینُو

پھولوں کی راکھ یا پوڈر ، زرگل کا کشتہ ، پراگ.

پُشْپ کوش

کاسۂ گل ، پھولوں کا پیالہ یا پیالی .

پُشْپ سَمے

بسنت رُت ، موسم بہار ، موسم گُل.

پُشْپ روچَن

ایک پودا اور اس کی جڑ، لاط : Mesua Roxburghii

پُشْپ پَھل

پھل پھول ؛ جنس کیتھ یا کیت ؛ بگونیا ، لاط ؛ Feronia eleephantum ؛ کدو ، گھیا ، پیٹھا ، لاط : Benincasa cerifera

پُشْپ وان

कामदेव।

پُشْپ ماس

پھولوں کا مہینہ ، موسم بہار کا ایک مہینہ یا بسنت کے دو مہینوں میں سے ایک.

پُشْپ راج

گلاب کا پھول

پُشْپ سار

رک : پشپ رس ، پھولوں کا رس یا شہد .

پُشْپ ہِینا

ایک ایسی عورت جس کی ماہواری بند ہو چکی ہو ؛ ایک عورت جو دوران حمل فوت ہو جائے ؛ بان٘جھ عورت

پُشْپ واٹی

پھولوں کا باغ، گلزار

پُشْپ بُھوشِت

پھولوں سے سجا ہوا ؛ پھولوں سے آراستہ .

پُشْپ اَنْجَلی

دونوں ہاتھ ملا کر پھولوں کا گل دستہ یا پھول پیس کرنے کا عمل

پُشْپ لَنا

میٹھا کدو.

پُشْپوَتی

حائضہ

پُشْپ شُونِیا

بہار یا موسم گل سے محروم پیڑ ، خزاں دیدہ درخت.

پُشْپ دامَن

پھولوں کا ہار ، مالا ، گجرا ، تسبیح ، مالا ، کنٹھا ؛ شعر کا وزن ، بحر کی ایک قسم .

پُشْپ چامَر

جنس افنتین ہندی ، مروا ، دونا ؛ پھولوں والا پودا ، لاط :Artemisia indica , خوشبودار پودا جس کے پھول چون٘ری نما گچھا بناتے ہیں ، جنس کیوڑا (اسی پودے سے عرق کیوڑا حاصل ہوتا ہے) لاط : Pandanus odoratissimus

پُشْپانْجَن

پیتل کے کشتہ یا پوڈر جو سرے (یا ٹپکے) کے لیے کام میں آتا ہے نیز تان٘بے میں جست ڈال کر بنانے سے جو پھول اڑتا ہے اسے سفیدا کہتے ہیں

پُشْپ واٹِکا

پھولوں کا باغ ، گلزار.

پشپا

پھول، کلی

پُشْپ ہِین

پھول سے محروم ، پھول نہ آنا.

پُشْپَک

پشپ

پِنْڈ پُشْپ

چینی گلاب ، ایک درخت اور اس کے پھول ، لاط : Jone sia asoca ، کن٘ول کی ایک قسم ؛ ایک پودے کا پھول ، لاط : Tabernaemontana coronaria ؛ رک : پنڈ تگر

پَتْر پُشْپ

تلسی کی ایک قسم جو سرخ ہوتی ہے

پَدَم پُشْپ

جنس آج کی قسم سے ایک پودا جو گچھے دار چپٹے چوڑے پھولوں اور مشتمل اس کی ڈنڈیاں لمبی اور بیچ میں چھوٹی چیری کے پودے جیسی ہوتی ہیں آج کے پھلوں اور پھولوں کا خوبصورت خوشہ ، لاط : Pterospermum acerifolium یاWebera corymbosa.

دِیپ پُشْپ

چراغ کا گُل، گلگیر، گل چمپا، لاط

ناگ پُشپ

ناگ کیسر جو زیادہ مستعمل ہے

چامَر پُشْپ

۱. چھالیہ کا درخت لاط : Areca faufel or catechu

اردو، انگلش اور ہندی میں سُوتْر پُشْپ کے معانیدیکھیے

سُوتْر پُشْپ

suutrpushpसूत्रपुष्प

اصل: سنسکرت

Urdu meaning of suutrpushp

  • Roman
  • Urdu

सूत्रपुष्प के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • कपास का पौधा जिसके फूलों, डोड़ों से सूत बनता है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

پُشْپ

پھول، گل

پُشْپ رَس

پھولوں کا عرق ، پھولوں کے ذریعے حاصل شدہ شہد ، عسل .

پُشْپ رَکْت

سرخ پھول جیسا

پُشْپ رینُو

پھولوں کی راکھ یا پوڈر ، زرگل کا کشتہ ، پراگ.

پُشْپ کوش

کاسۂ گل ، پھولوں کا پیالہ یا پیالی .

پُشْپ سَمے

بسنت رُت ، موسم بہار ، موسم گُل.

پُشْپ روچَن

ایک پودا اور اس کی جڑ، لاط : Mesua Roxburghii

پُشْپ پَھل

پھل پھول ؛ جنس کیتھ یا کیت ؛ بگونیا ، لاط ؛ Feronia eleephantum ؛ کدو ، گھیا ، پیٹھا ، لاط : Benincasa cerifera

پُشْپ وان

कामदेव।

پُشْپ ماس

پھولوں کا مہینہ ، موسم بہار کا ایک مہینہ یا بسنت کے دو مہینوں میں سے ایک.

پُشْپ راج

گلاب کا پھول

پُشْپ سار

رک : پشپ رس ، پھولوں کا رس یا شہد .

پُشْپ ہِینا

ایک ایسی عورت جس کی ماہواری بند ہو چکی ہو ؛ ایک عورت جو دوران حمل فوت ہو جائے ؛ بان٘جھ عورت

پُشْپ واٹی

پھولوں کا باغ، گلزار

پُشْپ بُھوشِت

پھولوں سے سجا ہوا ؛ پھولوں سے آراستہ .

پُشْپ اَنْجَلی

دونوں ہاتھ ملا کر پھولوں کا گل دستہ یا پھول پیس کرنے کا عمل

پُشْپ لَنا

میٹھا کدو.

پُشْپوَتی

حائضہ

پُشْپ شُونِیا

بہار یا موسم گل سے محروم پیڑ ، خزاں دیدہ درخت.

پُشْپ دامَن

پھولوں کا ہار ، مالا ، گجرا ، تسبیح ، مالا ، کنٹھا ؛ شعر کا وزن ، بحر کی ایک قسم .

پُشْپ چامَر

جنس افنتین ہندی ، مروا ، دونا ؛ پھولوں والا پودا ، لاط :Artemisia indica , خوشبودار پودا جس کے پھول چون٘ری نما گچھا بناتے ہیں ، جنس کیوڑا (اسی پودے سے عرق کیوڑا حاصل ہوتا ہے) لاط : Pandanus odoratissimus

پُشْپانْجَن

پیتل کے کشتہ یا پوڈر جو سرے (یا ٹپکے) کے لیے کام میں آتا ہے نیز تان٘بے میں جست ڈال کر بنانے سے جو پھول اڑتا ہے اسے سفیدا کہتے ہیں

پُشْپ واٹِکا

پھولوں کا باغ ، گلزار.

پشپا

پھول، کلی

پُشْپ ہِین

پھول سے محروم ، پھول نہ آنا.

پُشْپَک

پشپ

پِنْڈ پُشْپ

چینی گلاب ، ایک درخت اور اس کے پھول ، لاط : Jone sia asoca ، کن٘ول کی ایک قسم ؛ ایک پودے کا پھول ، لاط : Tabernaemontana coronaria ؛ رک : پنڈ تگر

پَتْر پُشْپ

تلسی کی ایک قسم جو سرخ ہوتی ہے

پَدَم پُشْپ

جنس آج کی قسم سے ایک پودا جو گچھے دار چپٹے چوڑے پھولوں اور مشتمل اس کی ڈنڈیاں لمبی اور بیچ میں چھوٹی چیری کے پودے جیسی ہوتی ہیں آج کے پھلوں اور پھولوں کا خوبصورت خوشہ ، لاط : Pterospermum acerifolium یاWebera corymbosa.

دِیپ پُشْپ

چراغ کا گُل، گلگیر، گل چمپا، لاط

ناگ پُشپ

ناگ کیسر جو زیادہ مستعمل ہے

چامَر پُشْپ

۱. چھالیہ کا درخت لاط : Areca faufel or catechu

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سُوتْر پُشْپ)

نام

ای-میل

تبصرہ

سُوتْر پُشْپ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone