تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پُشْپ" کے متعقلہ نتائج

پُشْپ

پھول، گل

پُشْپ واٹِکا

پھولوں کا باغ ، گلزار.

پُشْپ دامَن

پھولوں کا ہار ، مالا ، گجرا ، تسبیح ، مالا ، کنٹھا ؛ شعر کا وزن ، بحر کی ایک قسم .

پُشْپ لَنا

میٹھا کدو.

پُشْپ سَمے

بسنت رُت ، موسم بہار ، موسم گُل.

پُشْپ واٹی

پھولوں کا باغ، گلزار

پُشْپ پَھل

پھل پھول ؛ جنس کیتھ یا کیت ؛ بگونیا ، لاط ؛ Feronia eleephantum ؛ کدو ، گھیا ، پیٹھا ، لاط : Benincasa cerifera

پُشْپ پاتْر

گل دان ، پھول رکھنے کا ظرف یا برتن

پُشْپ سار

رک : پشپ رس ، پھولوں کا رس یا شہد .

پُشْپ رَکْت

سرخ پھول جیسا

پُشْپ بُھوشِت

پھولوں سے سجا ہوا ؛ پھولوں سے آراستہ .

پُشْپ کوش

کاسۂ گل ، پھولوں کا پیالہ یا پیالی .

پُشْپ شُونِیا

بہار یا موسم گل سے محروم پیڑ ، خزاں دیدہ درخت.

پُشْپ لاو

مالی ، باغبان.

پُشْپ ماس

پھولوں کا مہینہ ، موسم بہار کا ایک مہینہ یا بسنت کے دو مہینوں میں سے ایک.

اردو، انگلش اور ہندی میں پُشْپ کے معانیدیکھیے

پُشْپ

pushp•पुष्प

اصل: سنسکرت

وزن : 21

  • Roman
  • Urdu

پُشْپ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • پھول، گل
  • آنکھ کی ایک بیماری، جس میں آن٘کھ پر کونے میں سفید داغ پڑ جاتے ہیں، آن٘کھ کی پُھلّی
  • پکھراج، زبرجد
  • (مجازاً) حیض

Urdu meaning of pushp

  • Roman
  • Urdu

  • phuul, gul
  • aa.nkh kii ek biimaarii, jis me.n aankh par kone me.n safaid daaG pa.D jaate hain, aankh kii phullii
  • pukhraaj, zabarjad
  • (majaazan) haiz

English meaning of pushp

Noun, Masculine

  • a flower, blossom
  • the menstrual flux, menses
  • (Metaphorically) menstruation

पुष्प के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • पेड़-पौधों के फूल। कुसुम।
  • मधु। शहद।
  • फूल; कुसुम
  • मधु; शहद
  • आँख का एक रोग
  • स्त्री का रज
  • कुबेर का पुष्पक विमान
  • लौंग
  • वाममार्गियों की परिभाषा में खाया जाने वाला मांस।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پُشْپ)

نام

ای-میل

تبصرہ

پُشْپ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone