تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سُونٹھ بَسانا" کے متعقلہ نتائج

سُونٹھ بَسانا

کوئی قیمتی چیز خریدنا ؛ زچَہ خانہ کا سامان خریدنا ، حاملہ زچَہ کے کھانے کی چیزیں مہیا کرنا.

چار دن کی آئِیاں اور سونٹھ بِساہِن جائِیاں

چار دن بیاہ کو نہیں ہوئے اور ابھی سے جننے کی تیاری، جلد باز عورت یا جو آدمی جلد کھل جائے اس کی نسبت کہتے ہیں

کُونڈی سونٹا بَجانا

بھنگ گھوٹنا، بھنگ گھوٹنے کے سونٹے میں لگے ہوئے گھنگھرو کا آواز دینا، (کنایۃً) بھنگ رگڑنا

سَنّاٹا بَھرْنا

سنسناتے ہوئے تیزی سے اُڑنا یا نِکل جانا ، تیزی سے چلنا.

سَپاٹا بَھرْنا

چھلان٘گ یا دوڑ لگانا، طرارہ بھرنا، دُور تک کا دھاوا مارنا

سِرّاٹا بَھرنا

تیزی کے ساتھ اُڑا چلا جانا .

سُونٹھ بَھرْنا

خاموش رہنا ، چُپ ہو رہنا.

شام سَویرا بَتانا

ٹال مٹول كرنا ، حیلہ حوالہ كرنا ۔

گَھر میں بھونی بھانْگ نَہِیں اَور نیوتے ساٹھ

بَسی بَسائی نَگری سُونا ہوگئی

بنا بنایا کام بگڑ گیا

کُونڈی سونٹا بَجْنا

’’کونڈی سونٹا بجانا‘‘ کا لازم، خوب بھنگ گھٹنا اور پی جانا

ایک تو مُوا اَن بھایا تھا، دوسرے سَہی سانْجْھ آتا تھا

پہلے تو وہ مجھے پسند نہیں تھا اور پھر شام سے ہی آکر اڈا جماتا تھا

ایک تو مُوا اَن بھایا تھا، دوسرے سَئِی سانْجْھ سے آتا تھا

رُوکھا سُوکھا مُنھ بَنانا

بد دلی کا اظہار کرنا ؛ بے مروَتی اور رُوکھے پن سے پیش آنا.

اردو، انگلش اور ہندی میں سُونٹھ بَسانا کے معانیدیکھیے

سُونٹھ بَسانا

suu.nTh basaanaa•सूँठ बसाना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

سُونٹھ بَسانا کے اردو معانی

  • کوئی قیمتی چیز خریدنا ؛ زچَہ خانہ کا سامان خریدنا ، حاملہ زچَہ کے کھانے کی چیزیں مہیا کرنا.

Urdu meaning of suu.nTh basaanaa

  • Roman
  • Urdu

  • ko.ii qiimtii chiiz Khariidnaa ; zachcha Khaanaa ka saamaan Khariidnaa, haamila zachcha ke khaane kii chiize.n muhayyaa karnaa

सूँठ बसाना के हिंदी अर्थ

  • कोई क़ीमती चीज़ ख़रीदना; प्रसूति गृह का सामान ख़रीदना, गर्भवती महिला के लिए खाने की चीज़ें मुहैया करना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سُونٹھ بَسانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

سُونٹھ بَسانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone