تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ثُومْرُوں" کے متعقلہ نتائج

ثُومْرُوں

(طب) ایک گھاس کا بیج ہے خوب کلاں کی وضع پر ہوتا ہے سایہ دار مقام پر پیدا ہوتی ہے پتے اس کے سداب کےپتوں کی طرح ہوتے ہیں مگر ان سے ذرا لمبے پھول سفید ہوتا ہے بیچ کا مزہ تلخ و تیز ہونا ہے . ثوموں ، تخم زرداب لاط : Amomum Crercuma Jaeq .

ثُومُوں

رک : ثومروں

سُمَرْنا

یاد کرنا، کسی نام یا وظیفہ کا ورد کرنا، مالا جپنا، سمرن پھیرنا، وظیفہ پڑھنا

سُمَرَنی

چھوٹی تسبیح، چھوٹی مالا، جسے بعض لوگ ہاتھ میں رکھتے ہیں اور بعض کلائی میں پہنتے ہیں

سَمارْنا

سن٘وارنا

سُمِرْنی

سُمْرَن

یاد، دھیان

ثَمْرَن

مالا، ایک قسم کا بازو کا زیور

سُمْرَن اُٹھانا

قسم کھانا ، تسبیح یا سمرن ہاتھ میں لے کر قسم کھانا.

سُمْرَن پھیرنا

تسبیح پھیرنا، مالا جپنا، ورد کرنا، وظیفہ پڑھنا

سُمْرَن پِھرانا

تسبیح پھیرنا.

سُمْرَن جَپْنا

بار بار کسی کا نام لینا ، ورد کرنا ، وظیفہ پڑھنا.

ہاتھ میں سُمَرنی، بَغَل میں کَتَرنی

جو ظاہر میں نیک اور بباطن دغا باز ہو، ظاہر کچھ باطن کچھ (منافق آدمی کی نسبت کہتے ہیں)

نام سُمرَن

نام جپنے کا عمل ، نام کا ورد ۔

ہاتھ سُمَرنی، بَغَل کَتَرنی

اردو، انگلش اور ہندی میں ثُومْرُوں کے معانیدیکھیے

ثُومْرُوں

suumruu.n•सूमरूँ

  • Roman
  • Urdu

ثُومْرُوں کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • (طب) ایک گھاس کا بیج ہے خوب کلاں کی وضع پر ہوتا ہے سایہ دار مقام پر پیدا ہوتی ہے پتے اس کے سداب کےپتوں کی طرح ہوتے ہیں مگر ان سے ذرا لمبے پھول سفید ہوتا ہے بیچ کا مزہ تلخ و تیز ہونا ہے . ثوموں ، تخم زرداب لاط : Amomum Crercuma Jaeq .

Urdu meaning of suumruu.n

  • Roman
  • Urdu

  • (tibb) ek ghaas ka biij hai Khuubaklaa.n kii vazaa par hotaa hai saayaadaar muqaam par paida hotii hai pate is ke sadaab ke patto.n kii tarah hote hai.n magar un se zaraa lambe phuul safaid hotaa hai biich ka mazaa talKh-o-tez honaa hai . somo.n, tuKhm zardaab laat ha Amomum Crercuma Jaeq

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ثُومْرُوں)

نام

ای-میل

تبصرہ

ثُومْرُوں

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone