تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سُوکھا ٹُھن٘ڈْ" کے متعقلہ نتائج

سُوکھا ٹُھن٘ڈْ

خزاں زدہ ، بغیر شاخوں اور پتّوں کا درخت ، بالکل خُشک جسکے ہرے ہونے کی امید نہ ہو ، بغیر شاخوں اور پتّوں کا سُوکھا درخت ، خُشک شُدہ درخت ۔

رُوکھی سُوکھی کھا کے ٹَھن٘ڈا پانی پی

ہر حال میں اللہ کا شُکر ادا کر ، ہر حال میں خوش رہنا چاہیے.

دیکھ بگانی جھونپڑی مت ترساؤ جی، روکھی سوکھی کھا کے ٹھنڈا پانی پی

دیکھ بِگانی جھونپڑی مَت تَرساوے جی، رُوکھی سُوکھی کھا کے ٹَھنْڈا پانی پی

رک : دیکھ بگانی چمڑی مت الخ .

دیکھ بِگانی چپڑی مَت ترساؤ جی، روکھی سوکھی کھا کے ٹَھنڈا پانی پی

کِس کی حالَت دیکھ کَر مَت لَلْچاوے جی، اَجی رُوکھی سُوکھی کھا کَر ٹَھنڈا پانی پی

کسی کی اچھی چیز دیکھ کر لالچ نہیں کرنا چاہیے جو کچھ ملے اس پر قناعت کرنی چاہیے

سُوکھے ٹَھڈ

خُشک شُدہ اِستادہ درخت ، بغیر شاخوں کے درخت ، بے پتّوں کے درخت ۔

سُوکھا ٹُھن٘ٹْھ

خزاں زدہ ، بغیر شاخوں اور پتّوں کا درخت ، بالکل خُشک جسکے ہرے ہونے کی امید نہ ہو ، بغیر شاخوں اور پتّوں کا سُوکھا درخت ، خُشک شُدہ درخت ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں سُوکھا ٹُھن٘ڈْ کے معانیدیکھیے

سُوکھا ٹُھن٘ڈْ

suukhaa ThunD•सूखा ठुंड

  • Roman
  • Urdu

سُوکھا ٹُھن٘ڈْ کے اردو معانی

  • خزاں زدہ ، بغیر شاخوں اور پتّوں کا درخت ، بالکل خُشک جسکے ہرے ہونے کی امید نہ ہو ، بغیر شاخوں اور پتّوں کا سُوکھا درخت ، خُشک شُدہ درخت ۔

Urdu meaning of suukhaa ThunD

  • Roman
  • Urdu

  • Khizaa.n zada, bagair shaaKho.n aur patto.n ka daraKht, bilkul Khushak jiske hare hone kii ummiid na ho, bagair shaaKho.n aur patto.n ka suukhaa daraKht, Khushak shuda daraKht

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سُوکھا ٹُھن٘ڈْ)

نام

ای-میل

تبصرہ

سُوکھا ٹُھن٘ڈْ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone