تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سُوہَر" کے متعقلہ نتائج

سُوہَر

(کشتی بانی) کشتی کے اندر کا نہ فرش جو پانی کے رساؤ کی حفاظت کے لیے تیّار کِیا جاتا ہے ، سُہار.

سوار

(دکھنی) موضع یا کشت کا آخری کنارہ

سوہَر

خُوبصورت، حسین، خوشگوار، سوہا

سِوار

ایک گھاس، جو تالاب میں اُگتی ہے اور پانی پر تیرتی ہے

سوہَر گانا

سُوہل گانا ، وہ گِیت جو عورتیں بیاہ یا زَچّہ خانوں میں گاتی ہیں ، سوہلے گانا.

سَوار کَرنا

کسی سواری میں بٹھانا، گھوڑے وغیرہ پر بٹھانا

سَوار ہونا

go aboard, board, get (into)

سَوار بَنانا

سواری سکھانا

سَوار بَننا

سواری سیکھنا

سَوار کَرانا

کسی سواری میں بٹھانا

سَوار کی بِھی نَہیں سُنتا

کسی کا بھی کہنا نہیں مانتا اگر بڑا ہو

سَواری

(احتراماً) کسی کی ذات مراد لی جاتی ہے (”کی“ کے ساتھ).

سَوارَہ

رک : سوار .

سوہْرا

(گالی) سُسرا.

سَوارِیا

کوئی سواری چلانے والا ، گاڑی بان .

اردو، انگلش اور ہندی میں سُوہَر کے معانیدیکھیے

سُوہَر

suuhar•सूहर

اصل: سنسکرت

وزن : 22

موضوعات: کشتی بانی

  • Roman
  • Urdu

سُوہَر کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • (کشتی بانی) کشتی کے اندر کا نہ فرش جو پانی کے رساؤ کی حفاظت کے لیے تیّار کِیا جاتا ہے ، سُہار.

Urdu meaning of suuhar

  • Roman
  • Urdu

  • (kashtiibaanii) kshati ke andar ka na farsh jo paanii ke rasaa.o kii hifaazat ke li.e tiiXyaar kyuu jaataa hai, suhaar

सूहर के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • (कश्तीबानी) कश्ती के अंदर काना फ़र्श जो पानी के रिसाव की रक्षा के लिए तैयार किया जाता है, सुहार

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سُوہَر)

نام

ای-میل

تبصرہ

سُوہَر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone