تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سُود بَٹّا" کے متعقلہ نتائج

سُود بَٹّا

سُود پر روپیہ چلانے کا کام ، سُود پر روپیہ پیسہ دینا .

سُود بَٹَّہ

سُود پر روپیہ چلانے کا کام ، سُود پر روپیہ پیسہ دینا .

دادا تیرا ہَفْت ہَزاری، باوا تیرا صُوبَہ داری، ماں تیری سَدا سُہاگَن بیٹا بَرخورْدار

ایسے شخص کی نسبت کہتے ہیں جو ہر طرح صاحب نصیب ہو .

اَناڑی کا سَودا بارَہ باٹ

ناواقف کا سودا یا کام اعتبار و اعتماد کے قابل نہیں ہوتا تتر اور منتشر ہوتا ہے

اَناڑی کا سودا بارَہ باٹ

اردو، انگلش اور ہندی میں سُود بَٹّا کے معانیدیکھیے

سُود بَٹّا

suud-baTTaa•सूद-बट्टा

  • Roman
  • Urdu

سُود بَٹّا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • سُود پر روپیہ چلانے کا کام ، سُود پر روپیہ پیسہ دینا .
  • نفع نُقصان .

Urdu meaning of suud-baTTaa

  • Roman
  • Urdu

  • suu.od par rupyaa chalaane ka kaam, suu.od par rupyaa paisaa denaa
  • nafaa nuqsaan

English meaning of suud-baTTaa

Noun, Masculine

  • profit and loss
  • the practice of lending money on interest

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سُود بَٹّا)

نام

ای-میل

تبصرہ

سُود بَٹّا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone