تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"suspension" کے متعقلہ نتائج
suspension کے لیے اردو الفاظ
suspension کے اردو معانی
- تعطل
- التوا
- معطلی
- تعلیق
- معطل یا معلق ہونے کا عمل
- عارضی موقوفی
- خلل یا تاخیر
- وقتی در اندازی یا رکاوٹ
- کسی سرگرمی کی معطلی
- بندش
- عارضی التوا
- کسی موٹر یا ریل گاڑی کے وہ حصے (پرزے) جن کے ذریعے ان کا ڈھانچا دُھرے سے یوں وابستہ ہوتا ہے کہ یہ ان کے حرکت میں آنے پر جھٹکے سہنے کا کام دیتے ہیں
- کسی سیال وغیرہ میں غیر حل شدہ ذرات کی معلق صورت
- (موسیقی) دوسروں کا ملاپ جو طویل ہو کر کسی دوسرے سُر سے مل کر وقتی طور پر بے سُرے پن کی کیفیت پیدا کر دیتا ہے
suspension के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- तात्तुल
- इलतिवा
- मुअत्तली
- तालीक़
- मुअत्तल या मुअल्लक़ होने का अमल
- आरिज़ी मौक़ूफ़ी
- ख़लल या ताख़ीर
- वक़्ती दर अंदाज़ी या रुकावट
- किसी सरगर्मी की मुअत्तली
- बंदिश
- आरिज़ी इलतिवा
- किसी मोटर या रेलगाड़ी के वो हिस्से (पुर्जे़) जिन के ज़रीये उन का ढांचा धुरे से यूं वाबस्ता होता है कि ये उन के हरकत में आने पर झटके सहने का काम देते हैं
- किसी स्याल वग़ैरा में ग़ैर हल शूदा जर्रात की मुअल्लक़ सूरत
- (मूसीक़ी) दूसरों का मिलाप जो तवील हो कर किसी दूसरे सुर से मिल कर वक़्ती तौर पर बे सुरे पन की कैफ़ीयत पैदा कर देता है
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (suspension)
suspension
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔